مسلسل تین ٹیسٹ میں ففٹیز شاداب دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

شاداب خان سے قبل عمر اکمل نے مسلسل تین ٹیسٹ میں ففٹیز بنائی تھیں۔


Sports Desk June 02, 2018
شاداب خان سے قبل عمر اکمل نے مسلسل تین ٹیسٹ میں ففٹیز بنائی تھیں۔ فوٹو: اے ایف پی

آل راؤنڈر شاداب خان مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔

ٹیسٹ کیریئر میں شاداب خان مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ انھوں نے یہ اعزاز انگلینڈ سے ہیڈنگلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 56 رنز کی اننگز کھیل کر حاصل کیا، شاداب خان سے قبل عمر اکمل نے مسلسل تین ٹیسٹ میں ففٹیز بنائی تھیں۔

مقبول خبریں