- آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
- جوسز پر فیڈرل ایکسائز ٹیکس؛ خسارے کا سودا
- وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
- طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
- 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون
- واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت
- ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
- شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا
- کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ
- بجٹ، بزنس فورم کی لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم ازکم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز
- پاکستان سے توانائی، ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن دیگرشعبوں میں تعاون کرینگے، عالمی بینک
- غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- 5 سال میں صرف 65 ارب روپے مختص، اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار
- 4 سال میں مہنگائی کم، ترقی، سرکاری ذخائربڑھیں گے، آئی ایم ایف
- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
انتخابی میچ پہلے سے فکس ہے نتائج بدلے جائیں گے، فاروق ستار
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ انتخابی میچ پہلے سے فکس ہے اور نتائج بدلے جائیں گے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے شفاف الیکشن کے انعقاد پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میچ پہلے سے فکس ہے اور نتائج بدلے جائیں گےجب کہ ووٹرز ٹرن آؤٹ کم ہوگا تو دھاندلی کرنا آسان ہوگی، بظاہر انتخابی میچ فکس ہوتا دکھائی دیتاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم لوگ کم پیسوں پر الیکشن لڑتے ہیں، کراچی میں ضابطہ اخلاق کا سختی سے اطلاق ہورہا ہے، پوسٹر اور بینرز اتارے جارہے ہیں جب کہ دوسرے صوبوں میں انتخابی مہم پورے زور و شورسے جاری ہے۔
فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایک سیلفی کی قیمت پہلے ڈھائی سو ووٹ تھی لیکن اب اس کی قیمت بڑھا دی گئی ہے، اب ڈھائی سو ووٹ اور پانچ درخت بھی لگانا ہوں گے جب کہ ہمیں ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے لیے شجرکاری کرنا ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔