جسٹس ر دوست محمد نے ریٹائرمنٹ کے 6 ماہ بعد بھی سرکاری گاڑی واپس نہیں کی

جسٹس (ر) دوست محمد گاڑی کے ساتھ ڈرائیور بھی استعمال کر رہے ہیں، ذرائع


Numainda Express September 04, 2018
جسٹس (ر) دوست محمد گاڑی کے ساتھ ڈرائیور بھی استعمال کر رہے ہیں، ذرائع۔ فوٹو: فائل

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس دوست محمد خان نے تاحال سرکاری گاڑی واپس نہیں کی۔

ذرائع کے مطابق رواں سال مارچ میں رٹائرڈ ہونے والے سپریم کورٹ کے سابق جج دوست محمد خان نے تاحال سرکاری گاڑی واپسی نہیں جب کہ وہ گاڑی کے ساتھ ڈرائیور بھی استعمال کر رہے ہیں۔

مقبول خبریں