خطے میں امن کیلیےپاکستان کی مذاکرات کی پیشکش کو بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئےایک بار پھر مسترد کردیا ہے