- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
کم سن بھائیوں کی ہلاکت کا کیس؛ کراچی میں ریسٹورنٹ کے 2 ملازم گرفتار
کراچی: کلفٹن میں ریسٹورنٹ کا کھانا کھانے سے ہلاک ہونے والے 2 کمسن بھائیوں کی ہلاکت کے مقدمے میں پولیس نے ریسٹورنٹ کے 2 ملازمین کو گرفتار کرلیا۔
ساحل تھانے کی انویسٹی گیشن پولیس نے کلفٹن کے علاقے میں ریسٹورنٹ کے 2 ملازمین عرفان علیم اور عامر اخترشیخ کو گرفتار کرلیا، پولیس نے ریسٹورنٹ کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرکے ریسٹورنٹ سے کھانے کے نمونے ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھجوائےتھے۔ لیبارٹری سے آنے والی رپورٹس کے مطابق بچوں کی ہلاکت مضر صحت کھانے سے ہوئی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : کلفٹن میں مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق
واضح رہے کہ 11 نومبر کو صبح 6 بجے خاتون عائشہ اور اس کے دو بیٹوں 4 سالہ محمد اور ڈیڑھ سالہ احمد کو قے شروع ہوگئی تھی۔ ماں بیٹوں کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈیڑھ سالہ احمد کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی جبکہ دوسرا بچہ 4 سالہ محمد دوران علاج جاں بحق ہوگیا جبکہ والدہ کو اسپتال میں داخل کر لیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔