اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست نامکمل قرار دے کر واپس کی تھی جس پر وکلا نے اعتراضات دور کرکے دوبارہ اپیل دائر کی