کار سوار جب دور سے مصنوعی ٹریفک اہل کار کو دیکھتے ہیں تو اسے اصل پولیس اہلکار سمجھ کر کار کی رفتار کم کرلیتے ہیں