واگیلس چاٹزی کا نصف بازو کینسر سے کاٹ دیا گیا تھا لیکن انہوں نے اپنی محنت سے باکسنگ میں کمال پیدا کیا۔