- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
صدر ٹرمپ کا شام میں سیکیورٹی زون کے قیام کے لیے ترک صدر کو فون
واشنگٹن: صدر ٹرمپ نے شام میں سیکیورٹی زون کے قیام کے لیے ترک صدر طیب اردگان سے ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے ترک صدر طیب اردگان کو ٹیلی فون کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان شام کی بدلتی ہوئی صورت حال اور علاقے میں سیکیورٹی زون کے قیام کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا۔
وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان شام کے تنازع کو سیاسی طریقے سے حل کرنے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر بھی اتفاق کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے 75 بلین ڈالر کے تجارتی ڈالر کے ہدف کے حصول کے لیے روٹ میپ پر بھی بات چیت کی گئی اور مشترکہ اہداف کو کسی قسم کے خسارے کے بغیر حاصل کرنے کے لیے لائحہ عمل تیار کرنے پر زور دیا۔
وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکا کے قائم مقام وزیر دفاع، چیف آف جنرل اسٹاف اور جنرل جوزف ڈنفورڈ سیکیورٹی زون کو عملہ جامہ پہنانے کے لیے اسی ہفتے واشنگٹن میں اپنے ترک ہم منصبوں سے ملاقات کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔