آف شور ٹیکس نادہندہ کو کل ٹیکس کا 200 فیصد یا ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا

اے پی پی  بدھ 12 جون 2019
مالی بل 2019ء میں آف شور ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ فوٹو: فائل

مالی بل 2019ء میں آف شور ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد: آف شور ٹیکس نادہندگان کے حوالے سے تجویز کیا گیا ہے کہ انھیں ایک لاکھ روپے یا 200 فیصد کے برابر رقم بطور جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

مالی بل 2019ء میں آف شور ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں جس کے مطابق کسی بھی آف شور ٹیکس نادہندہ کو اپنے کل ٹیکس کا 200 فیصد یا ایک لاکھ روپے کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔