ایم ایم عالم نے ایک منٹ یا اس سے کم وقت میں یکے بعد دیگرے بھارت کے 5 ہنٹر لڑاکا طیارے ڈاگ فائٹ میں مار گرائے۔