میچ دیکھنے کے دوران اشوک پسوان نامی شائق کی حالت خراب ہوئی، اسپتال لے جانے کے دوران ہی وہ ہلاک ہوگئے۔