سو روپے کا لوڈکروانے پر پہلے صارف 76.94 روپے ملتے تھے لیکن اب سو روپے کے موبائل کارڈ پر 87.85 روپے ملیں گے۔