گزشتہ24سال سے ٹینس کے میدان میں ملک وقوم کانام روشن کرنے والے انٹرنیشنل اسٹارپلیئرعقیل خان کوخصوصی گولڈ میڈل دیا گیا۔