ایف بی آر نے سیلز ٹیکس طلب کرنے والے غیر رجسٹرڈ دکانداروں کے خلاف سخت کاروائی شروع کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔