سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کی امیدوار ندا کھوڑو کی اپیل منظور کر کے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیاہے۔