وزیراعظم کے مطابق مسئلہ کشمیر پر دو ایٹمی ملک آمنے سامنے ہیں، لاکھوں کشمیری محصور ہیں، یو این او اپنا کردار ادا کرے۔