ریسلر انعام بٹ کیلیے5 لاکھ روپے انعام

پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے انعام بٹ کو اپنا ایمبسڈر بھی مقرر کر دیا۔


Sports Reporter October 30, 2019
پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے انعام بٹ کو اپنا ایمبسڈر بھی مقرر کر دیا۔ فوٹو: فائل

محمد انعام بٹ کو ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کا صلہ مل گیا۔

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی طرف ریسلر انعام بٹ کو 5لاکھ روپے کا انعام دیاگیا، چیک صدر پی او اے عارف حسن نے پریس کانفرنس کے دوران پیش کیا۔

پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے انعام بٹ کو اپنا ایمبسڈر بھی مقرر کر دیا۔

مقبول خبریں