جاپانی خلائی ایجنسی کے مطابق سوبامے سیٹلائٹ کی زمین سے بلندی صرف 167 کلومیٹر تھی جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔