ماہی گیروں نے جال میں پھنسے اولیوریڈلے کچھوے کو واپس سمندر میں چھوڑ دیا

اب تک جالوں میں پھنسنے کے بعد سمندر میں واپس آزادکیے جانے والے گرین ٹرٹل اور اولیو ریڈلے کچھووں کی تعداد 28ہزار ہے۔


Staff Reporter February 11, 2020
اب تک جالوں میں پھنسنے کے بعد سمندر میں واپس آزادکیے جانے والے گرین ٹرٹل اور اولیو ریڈلے کچھووں کی تعداد 28ہزار ہے۔فوٹو : فائل

ماہی گیروں نے جال میں پھنسنے والے نادرونایاب نسل کے اولیوریڈلے کچھوے کوتگ ودو کے بعد جال سے آزاد کرکے سمندر میں واپس چھوڑدیا۔

ترجمان ڈبیلو ڈبیلو ایف کے مطابق سمندر میں ٹھٹہ کھاروچھان کے مقام پر ماہی گیروں کے جال میں پھنسنے والے نادرونایاب نسل کے اولیوریڈلے کچھوے کوتگ ودو کے بعد جال سے آزاد کرکے سمندر میں واپس چھوڑدیا۔

ترجمان کے مطابق 2012سے اب تک جالوں میں پھنسنے کے بعد سمندر میں واپس آزادکیے جانے والے گرین ٹرٹل اور اولیو ریڈلے کچھووں کی تعداد 28ہزار ہے۔

مقبول خبریں