دونوں صوبوں کی گندم کی امدادی قیمت خرید 1700 روپے من، بلوچستان کی 1800 کرنے کی تجویز، سندھ نے آگاہ نہیں کیا