پی ڈی ایم 23 دسمبر کو مردان میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پی ڈی ایم کی جاری تحریک کے اگلے مرحلہ میں پورے ملک میں احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ 23 دسمبر سے شروع ہوگا


Numainda Express December 21, 2020
پی ڈی ایم 23 دسمبر کو مردان میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پی ڈی ایم کے زیر اہتمام 23دسمبر کو مردان میں ریلی اور جلسہ ہوگا جس سے دیگرکے علاوہ قائد جمیعت مولانا فضل الرحمن بھی خطاب کریں گے۔

اس سلسلے میں پی ڈی ایم کے صوبائی قائدین آج مردان کا دورہ کریں گے،پی ڈی ایم کے صوبائی کوآرڈینیٹر عبدالجلیل جان کے مطابق پی ڈی ایم کی جاری تحریک کے اگلے مرحلہ میں پورے ملک میں احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ 23 دسمبر سے شروع ہوگا۔

 

مقبول خبریں