- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
یہ ہے دنیا کا ’’بدصورت ترین‘‘ پھول!
مڈغاسکر: سائنسدانوں نے مڈغاسکر کے جنگلات میں ایک ایسا پھول دریافت کیا ہے جو دور سے دیکھنے پر کسی سانپ کے کھلے ہوئے منہ کی طرح دکھائی دیتا ہے۔
اسی عجیب و غریب ساخت کی وجہ سے اس پھول کو دنیا کا بدصورت ترین پھول بھی قرار دیا گیا ہے۔
یہ ’’آرکڈ‘‘ (Orchid) کہلانے والے پھولوں کے وسیع گھرانے سے تعلق رکھتا ہے جس میں پودوں اور جھاڑیوں کی 700 سے زائد اجناس اور تقریباً 28 ہزار انواع شامل ہیں۔
واضح رہے کہ آرکڈ کے پھولوں کو دنیا بھر میں اپنی خوبصورتی اور دیدہ زیبی کی وجہ سے سجاوٹ میں ایک منفرد مقام حاصل ہے لیکن یہ پھول اس کے بالکل الٹ ہے۔
آرکڈ کی اس نئی نوع (اسپیشیز) کو Gastrodia agnicellus کا نام دیا گیا ہے جو اصل میں ایک طفیلی پودا ہے جس میں کوئی پتّا نہیں ہوتا۔ اس کا تنا کسی کھوکھلی اور اُونی نلکی جیسا ہوتا ہے۔
پودے کی رنگت زنگ آلود بھوری ہوتی ہے جو دیکھنے میں بہت بری لگتی ہے۔ یہ پودا اپنی زندگی کا بیشتر حصہ زمین کے نیچے ہی گزارتا ہے اور صرف اس وقت زمین سے باہر آتا ہے جب اس میں پھول یا پھل لگ رہے ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔