معاہدے کے بعد سوڈان عالمی بینکاری نظام میں شامل ہوجائے گا اور سالانہ 1.5 ارب ڈالرز کا قرضہ بھی حاصل کرسکے گا