اسپیکرکے انتخاب سمیت قومی اسمبلی کی ہرچیز غیرقانونی ہےفواد چوہدری

پورے ملک نے امپورٹڈ حکومت کو مسترد کردیا ہے، فواد چوہدری


ویب ڈیسک April 16, 2022
قومی اسمبلی کے آدھے ارکان استعفیٰ دے چکے ہیں،فوادچوہدری:فوٹو:فائل

MUMBAI: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے آدھے ارکان استعفیٰ دے چکے ہیں۔

فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ آدھی اسمبلی مستعفی ہوچکی ہے۔ایوان کے آدھے ارکان کی غیرموجودگی میں اسپیکر کے انتخاب سمیت قومی اسمبلی میں ہرچیز غیرقانونی ہے۔



انہوں نے کہا کہ اس ڈرامے کو جلد از جلد ختم کرکے نئے انتخابات کرائے جائیں۔ پورے ملک نے امپورٹڈ حکومت کومسترد کردیا ہے۔

مقبول خبریں