ماہرین کے مطابق پلاسٹک کا کچرا بے زبان پرندوں کو بے دریغ ہلاک کررہا ہے اور اس کیفیت کو ’پلاسٹکوسِس‘ کا نام دیا گیا ہے