اس سے قبل اخروٹ دل کے لیے مفید قرار دیئے گئے ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ اس میں معدے کا کردار بہت اہم ہے