- سوات کی تاریخ میں پہلی بار ویمن کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
- لاہور: قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتار
- حسن علی کا فیلڈنگ میں ’’فٹبال اسکلز‘‘ کا استعمال، ساتھی کرکٹرز مُسکرا پڑے
- ملک میں جاری مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلیے خصوصی کمیٹی قائم
- قبائلی اضلاع کی ترقی اور مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم
- مستونگ دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا، اموات 61 تک پہنچ گئیں
- پنجاب کی نگراں حکومت کا سرکاری اسپتال تاجر برادری کے حوالے کرنے کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کیلیےعمل درآمد کمیٹیاں قائم کردیں
- ورلڈ کپ: پاکستان کو دوسرے وارم اپ میچ میں بھی شکست
- دودھ کی سرکاری قیمت 200 روپے مقرر، شہر میں پہلے ہی 230 میں فروخت ہورہا ہے
- 2023 کا طبعیات کا نوبل انعام تین سائنس دانوں کے نام
- اسلام آباد: کرین کے نیچے دب کر تین مزدور جاں بحق
- بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ کے ناقص انتظامات سے شائقین پریشان
- امریکی شہریت کیلیے خاتون نے ٹرین کی چھت پر بچے کو جنم دیدیا
- ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک
- کراچی میں ایک اور بڑی کارروائی، 20 کروڑ کے اسمگل شدہ سگریٹ اور گٹکا برآمد
- جی ڈی اے، جے یو آئی اور ایم کیو ایم کا نگراں وزیراعلیٰ سندھ پر عدم اعتماد کا اظہار
- ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
- الٹا چورکوتوال کو ڈانٹے؛بھارت کا41 کینیڈین سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم
- ورلڈکپ 2023: شاہد آفریدی نے شاداب اور فخر زمان سے امیدیں باندھ لیں
ایشیاکپ کیلئے پرومو جاری! پاکستان، بھارت نمایاں

شائقین نے ورلڈکپ 2023 کے آفیشل پرومو سے بہتر قرار دیدیا (فوٹو: فائل)
پاکستان اور سری لنکا کی مشرکہ میزبانی میں شروع ہونے والی ایشیاکپ کیلئے اسٹار اسپورٹس نے پرومو جاری کردیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایشیاکپ کے حوالے سے اسٹار اسپورٹس نے پرومو جاری کیا جو 45 سکینڈ پر مشتمل ہے جبکہ اس پرومو میں ایشیا کی روایتی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے علاوہ افغانستان اور سری لنکا کو بھی دیکھایا گیا ہے۔
پرومو کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے جبکہ ورلڈکپ کے آفیشل پرومو سے بہتر بھی قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: ورلڈکپ؛ آئی سی سی کا آفیشل پرومو جاری، شائقین کی تنقید
قبل ازیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ورلڈکپ 2023 کیلئے سوشل میڈیا پر آفیشل پرومو جاری کیا تھا جس پر مداحوں نے پاکستانی کھلاڑیوں کو نہ دکھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
مزید پڑھیں: ایشیاکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
واضح رہے کہ ایشیاکپ کا آغاز 30 اگست سے ہوگا، افتتاحی میچ ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا، 31 اگست کو کینڈی میں بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دو ستمبر کو کینڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ ایشیاکپ کا فائنل 17 ستمبر کو کولمبو میں ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔