گوجرانوالہ میں معذور لڑکی کے پیٹ سے 12 کلو وزنی رسولی نکال لی گئی

ویب ڈیسک  جمعـء 15 اگست 2014

تازہ ترین خبروں اور تجزیوں کیلئے سبسکرائب کریں

گوجرانوالہ: وزیرآباد کی رہائشی 18 سالہ معذور لڑکی کے پیٹ سے کامیاب آپریشن کے ذریعے 12 کلو وزنی رسولی نکال لی گئی۔

گوجرانوالہ کے علاقے وزیرآباد میں بھٹی منصور موڑ كی رہائشی 18سالہ معزور لڑكی ارم شہزادی گزشتہ ڈھائی ماہ سے پیٹ درد كے عارضہ میں مبتلا تھی جس پر اسے وزیرآباد كے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا پر لایا گیا جہاں ڈاکٹر  نے بچی كے پیٹ میں رسولی بتلائی  اور پھر مریضہ کا کامیاب آپریشن كر کے اس کے پیٹ سے 12 کلو وزنی رسولی نكا لی گئی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔