مزہبی منافرت پھیلانے و ممنوعہ لٹریچر تقسیم کیس: کالعدم تنظیم اہل سنت والجماعت کے کارکن کو سزا

ملزم سیف اللہ کو 4 سال قید 1 لاکھ روپے جرمانہ سزا دی گئی


قیصر شیرازی November 13, 2026

راولپنڈی میں مزہبی منافرت پھیلانے و ممنوعہ لٹریچر تقسیم کیس  میں کالعدم تنظیم اہل سنت والجماعت کے کارکن کو سزا سنا دی گئی۔

ملزم سیف اللہ کو 4 سال قید 1 لاکھ روپے جرمانہ سزا دی گئی، راولپنڈی ۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سزا سنائی۔

راولپنڈی۔ملزم کالعدم تنظیم کارکن کو تھانہ سی ٹی ڈی نے گرفتار کیا تھا۔