اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کرلیا۔
موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف جاری مہم اورانکی نظربندی کی کوششوں کی مذمت کی اور مولانا فضل الرحمان اور ان کی جماعت سے یکجہتی کا اظہار کیا۔