سرینا ولیمزماریاشراپوواجینی بوچارڈاور رافیل نڈال سڑکوں پر ٹینس کھیلنے لگے

کھیلوں کی مصنوعات تیار کرنے والی ایک کمپنی نے اپنے90 کی دہائی کے مشہور اشتہار کی طرز پر ایڈ ریکارڈ کیا


Sports Desk August 26, 2015
کھیلوں کی مصنوعات تیار کرنے والی ایک کمپنی نے اپنے90 کی دہائی کے مشہور اشتہار کی طرز پر ایڈ ریکارڈ کیا:فوٹو : فائل

امریکا میں سرینا ولیمز، شراپووا اور رافیل نڈال جیسے سپر اسٹارپلیئرز سڑکوں پر نکل آئے اور وہیں ٹینس کھیلنا شروع کردی۔

کھیلوں کی مصنوعات تیار کرنے والی ایک کمپنی نے اپنے90 کی دہائی کے مشہور اشتہار کی طرز پر ایڈ ریکارڈ کیا جس میں سرینا ولیمز، ماریا شراپووا، جینی بوچارڈ اور میڈیسن کیز شامل تھیں۔

اس موقع پر اے ٹی پی ورلڈ ٹورز کے موجودہ اور سابق اسٹارز روجر فیڈرر، رافیل نڈال، گریگور دیمتروف، پیٹ سیمپراس، آندرے اگاسی اور جان میکنرورے بھی موجود تھے۔ یہ سب پلیئرز یہاں یو ایس اوپن میں شرکت کے لیے موجود ہیں۔

مقبول خبریں