خالص اور معیاری میوزک دم توڑر ہا ہےعارف لوہار

عارفانہ کلام سنا کرروحانی سکون میسرآتا ہےکیونکہ بزرگان دین کی تعلیمات نےہماری زندگی میں انقلاب برپاکردیا،عارف لوہار


INP November 10, 2015
عارفانہ کلام سنا کر روحانی سکون میسر آتا ہے کیونکہ بزرگان دین کی تعلیمات نے ہماری زندگی میں انقلاب برپا کر دیاہے، عارف لوہار فوٹو: فائل

SARGODHA: فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ پاکستانی ثقافت کو پوری دنیا میں متعارف کروانے میں فوک گلوکاروں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

فوک گلوکاری میرے خون میں شامل ہے۔ انھوں نے کہا کہ عارفانہ کلام سنا کر روحانی سکون میسر آتا ہے کیونکہ بزرگان دین کی تعلیمات نے ہماری زندگی میں انقلاب برپا کر دیاہے ۔بدقسمتی سے معیاری میوزک دم توڑتا جار ہا ہے اسے دوبارہ زندہ کرنے کے لیے سینئر گلوکاروں اور حکومت کو انتظامات کرنے چاہیے۔

مقبول خبریں