حفیظ جالندھری کو ان کی خدمات کے عوض حکومت کی جانب سے تمغہ حسن کارکردگی اور ہلال امتیاز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔