دونوں فورسز کے درمیان مؤثر رابطوں سے مسائل کا حل ڈھونڈنے اور فلیگ میٹنگز کے انعقاد پر بھی اتفاق کیا گیا۔