پیرس میں کوکین خریدنے پررگبی پلیئرز کی گرفتاری 

اسپورٹس ڈیسک  ہفتہ 25 فروری 2017
دونوں کھلاڑی گرفتاری کے وقت نشے میں تھے اور ابتدا میں ان کی شناخت نہیں ہو پائی،پولیس ذرائع ۔ فوٹو:فائل

دونوں کھلاڑی گرفتاری کے وقت نشے میں تھے اور ابتدا میں ان کی شناخت نہیں ہو پائی،پولیس ذرائع ۔ فوٹو:فائل

پیرس میں گزشتہ شب 2 انٹرنیشنل رگبی پلیئرزکو کوکین خریدنے پر گرفتارکرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ان میں نیوزی لینڈکے الیگزینڈر ولیمز اور سابق آسٹریلوی کھلاڑی جیمز اوکونر شامل ہیں، دونوں سردست فرنچ لیگ میں مختلف کلبز کی نمائندگی کررہے ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :پیلے کا بیٹا13برس جیل میں رہے گا

پولیس ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑی گرفتاری کے وقت نشے میں تھے اور ابتدا میں ان کی شناخت نہیں ہو پائی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔