ہم اگر پیہم ارادے کے ساتھ دہشت گردی جیسے ناسور پر قابو پاسکتے ہیں تو دیگر قومی مسائل کو حل کرنا کوئی مشکل نہیں۔