صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس میں انتظامی امور، عملے، سکیورٹی، عمارت کی دیکھ بھال اور مختلف سرمایہ کاری کے اخراجات شامل ہیں
چاروں جہازوں کی نقل و حرکت کا پتا چلنے کے بعد انہیں بیک وقت نشانہ بنایا گیا، بیان
یہ تنصیب ایران میں امریکی پالیسیوں اور ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف پائے جانے والے غصے کے اظہار کے طور پر سامنے آئی ہے
تاحال حملے کی نوعیت، ذمہ داروں اور اس کے ممکنہ محرکات کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں
سفارت خانے کے مطابق واقعے سے متعلق مزید تفصیلات معلوم کی جا رہی ہیں اور متاثرہ خاندانوں سے رابطہ کیا جا رہا ہے
میکرون نے فی الحال ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کو ضروری قرار نہیں دیا
تحقیقات سے معلوم ہوا کہ بعض تصاویر مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی تھیں
سلطان ہیثم بن طارق کا یہ دورہ برطانیہ اور عمان کے تاریخی تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے
ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بحرِ اوقیانوس کا نام تبدیل کرکے “Trump Ocean” رکھنے کے لیے گوگل سے رابطہ کیا
ٹرمپ نے فرانس میں ہنگاموں کو تارکینِ وطن، جہادیوں اور کمیونسٹوں سے جوڑنے کی کوشش کی تھی
مسک نے یوکرینی آلات کے اس نظام سے منسلک ہونے کی رفتار محدود کی جس سے بعض ڈرونز کی کارروائی متاثر ہوئی
ملزمان نے ایپسٹین کے دور دراز زورو رینچ میں جنسی جرائم کو چھپانے میں کلیدی کردار ادا کیا
امریکا، جو گزشتہ 80 برسوں سے دنیا کی سلامتی کا ضامن رہا ہے، اب یہ کردار مزید ادا نہیں کر سکتا
امریکا نے ایران کے معاملے میں حیران کن نتائج حاصل کیے ہیں، امریکی صدر کا دعویٰ
یہ واقعہ جنگ میں ڈرون ٹیکنالوجی کے ایک غیر معمولی استعمال کو ظاہر کرتا ہے
پرتشدد جھڑپوں، مقامی کرفیو اور ممکنہ نقل و حمل میں خلل ملک کے کچھ حصوں کو متاثر کررہا ہے
اسرائیلی حکام نے ایران میں ممکنہ اہداف کی نئی فہرست بھی پیش کی، جو تازہ انٹیلی جنس معلومات پر مبنی تھی
امریکا نے سعودی عرب میں اپنے بعض سفارتی مشنز سے سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کو روانہ ہونے کی ہدایت بھی جاری کردی ہے
افغان سرحد پر سیکیورٹی سخت کرتے ہوئےخاردارباڑ اور نگرانی کیلئے کیمرے نصب کئے
احتجاج کیلئے ہزاروں افراد مودی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے
حملے میں کئی رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا اور 6 افراد زخمی ہوئے
970 ارب ڈالر قرض کے سود کی ادائیگیوں پر خرچ ہوتے ہیں جو امریکی دفاعی اخراجات سے بھی زیادہ ہیں
پابندیوں کی فہرست میں دبئی میں قائم کمپنی وائلر شپنگ لائن بھی شامل ہے
افغانستان میں لیتھیم، نایاب ارضی عناصر، تانبا، کوبالٹوسمیت 30 سے زائد معدنیات موجود
ہلاک ہونے والوں میں فلپائنی اور نیپالی جبکہ زخمیوں میں پاکستانی اور بھارتی شہری شامل ہیں
متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین اور اردن میں امریکی سفارت کاروں کے اہل خانہ کو واپس آنے کا حکم دیا گیا ہے
ملاقات میں ایران کو درپیش فوجی، معاشی اور ذہنی محاذوں پر امریکا اور اسرائیل سے جنگ کا ذکر کیا
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ مصر کی یمن میں فوجی مداخلت سے جنگ بہت دور تک پھیل سکتی ہے
عراقی وزیراعظم علی الزیدی نے آنے والے دنوں میں ایران کیساتھ بعض دوسری گزرگاہوں کو بھی بتدریج بند کرنے کا حکم دیا ہے
’’بدر مفاہمتی یادداشت‘‘ کا مقصد فوجی پیداوار، دفاعی صلاحیتوں اور فوجی تربیت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے
ایران نے اپنے افزودہ یورینیم کو بیرون ملک منتقل کرنے سے انکار کردیا ہے
ایران کے اسکول کے بچوں، کھیل کے میدان میں خواتین کو نشانہ بنایا، رہنماؤں کو قتل کیا گیا اور پابندیاں سخت کی گئیں
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں صدر ٹرمپ کے خصوصی ایلچی وٹکوف سے ملاقات کی
پیر کے روز 43 سالہ برینڈن نیوجنٹ نے مبینہ طور پر قتل کی نیت سے اپنی گاڑی رکن اسمبلی ہیلن ہینز پر چڑھا دی تھی
روسی فوج نے اسٹیفن ہبارڈ کو 2022 میں یوکرین کے شہر ایزیوم میں روس کے خلاف لڑتے ہوئے حراست میں لیا تھا
ایرانی صدر کا یہ بیان تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری کشیدگی اور سفارتی رابطوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے
رپورٹ کے مطابق گزرگاہ کی بندش کا اطلاق مسافروں، گاڑیوں اور تجارتی ٹرکوں پر کیا گیا ہے
سعودی اتحاد کے مطابق انہوں نے مدینہ منورہ اور مشرقی علاقے کی فضائی حدود میں ڈرونز کو روک کر تباہ کیا ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق اگر مصر بھی تنازع میں شامل ہوا تو صورتحال مزید پیچیدہ ہوجائے گی
پاکستان ایک جوہری طاقت کا حامل ملک ہے اور جغرافیائی اعتبار سے امریکا کو اس کے ساتھ رابطہ رکھنا ضروری ہے، بیان
روس اس تنازع کو ختم کرنا چاہتا ہے جبکہ جنگ میں ماسکو کو برتری حاصل دکھائی دیتی ہے، امریکی صدر
رپورٹ کے مطابق وینس نے ابتدا میں ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی جنگ شروع کرنے کی مخالفت کی تھی
امریکا میں ذخائر میں کمی بھی قیمتوں میں اضافے کا ایک اہم سبب بن رہی ہے
یہ پیش رفت سعودی عرب میں فضائی خطرات اور خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں سامنے آئی ہے
سوڈان اپریل 2023 سے سرکاری فوج اور نیم فوجی تنظیم آر ایس ایف کے درمیان شدید جنگ کی لپیٹ میں ہے
گزشتہ ہفتے کے تشدد سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی انتظامات ناکافی رہے، وزیراعظم کا اعتراف
شہزادی مشاعل کی نمازِ جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی
مودی سرکار سیاسی مقاصد کے لیے نام نہاد فوجی طاقت کے نام پر سارا پیسہ کرپشن میں جھونک رہی ہے، بھارتی صحافی
طالبان کی ناجائز رجیم کے زیر اثر افغانستان کا تمام تر معاشی اور سماجی ڈھانچہ مکمل تباہی کا شکار ہو چکا ہے
31 فیصد نے ان کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا