صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مودی سرکار سیاسی مقاصد کے لیے نام نہاد فوجی طاقت کے نام پر سارا پیسہ کرپشن میں جھونک رہی ہے، بھارتی صحافی
طالبان کی ناجائز رجیم کے زیر اثر افغانستان کا تمام تر معاشی اور سماجی ڈھانچہ مکمل تباہی کا شکار ہو چکا ہے
31 فیصد نے ان کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا
آبنائے ہرمز میں ایران کی بحری ناکہ بندی پوری شدت کے ساتھ جاری رہے گی، ترجمان وائٹ ہاؤس
دنیا میں پہلے ہی بہت مسائل ہیں خاندان کے ساتھ اختلافات جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں، پرنس ہیری
پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا کہ متاثرہ جہاز میں 20 لاکھ بیرل سے زائد تیل موجود تھا
امریکا مشرق وسطیٰ نہیں چھوڑ رہا بلکہ تیل کے بدلے سیکیورٹی کی پالیسی تبدیل کر رہا ہے، ٹام بیریک
ایران کی موجودہ حکومت کو کتنا ہی فوجی نقصان ہی کیوں نہ پہنچا ہو دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کرے گی
تاحال 14 افراد لاپتا ہیں جبکہ حملے میں 200 سے زائد اہلکار زخمی بھی ہوئے تھے
ووٹروں سے پوچھا گیا تھا کہ آیا صوبائی حکومت کو مستقبل میں علیحدگی سے متعلق حتمی ریفرنڈم کرایا جائے یا نہیں
تہران اپنے دفاع کے لیے فوجی طاقت کے ساتھ سفارت کاری بھی جاری رکھے گا۔
الیکشن میں جعلی ووٹ کاسٹ کرنے کے الزام میں 28 افراد کیخلاف مقدمات درج کیے گئے جن میں سے 11 کو حراست میں بھی لیا گیا
برینٹ خام تیل کی قیمت 2 فیصد اضافہ کے ساتھ 5 ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
فائرنگ میں 5 سے 11 سال کے 3 بچے اور 25 سالہ استاد ہلاک جبکہ 7 سالہ بچی اور 54 سالہ استاد زخمی ہوئے تھے
برین ہیمبرج ہونے پر کم جونگ اُن کو چین منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئے، چینی ناقد
بحران کا جلد پُرامن حل نکلنا خطے کے تمام ممالک کے مفاد میں ہے
رائل ایئر فورس کے ٹائفون لڑاکا طیارے سعودی شہروں اور اہم تنصیبات کے دفاع کے لیے فضائی مشنز انجام دیں گے
ایرانی فورسز کے مطابق یہ ٹینکر ایسے بحری راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے جسے تہران غیر قانونی قرار دیتا ہے
اسرائیل وہاں بھی افراتفری پھیلانے کی پوری کوشش کر رہا ہے، اردگان
یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی کوششیں تعطل کا شکار ہیں
آپریشن کے بعد بھی ان کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے
میزائل کے ہدف یا حملے سے ہونے والے ممکنہ نقصان کی مزید تفصیلات نہیں دی گئیں
سابق ٹیکسی ڈرائیور پال میکنزی نے 2003 میں گڈ نیوز انٹرنیشنل چرچ کی بنیاد رکھی
ایرانی فورس کے مطابق یہ اس نوعیت کا 54واں امریکی ڈرون ہے جسے اس نے تباہ کیا ہے
حساس مذاکرات کی کامیابی کے لیے رازداری برقرار رکھنا ضروری ہے، قطری وزارت خارجہ
تشدد کے واقعات کے بعد فرانسیسی حکام نے بعض شہروں اور پیرس کے مخصوص علاقوں میں رات کے وقت پابندیاں اور کرفیو نافذ کیے
نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے بھی فوری طور پر کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا
حکام کے مطابق ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شائع ہونے والے مواد کی قانونی ذمہ داری بھی صارف پر عائد ہوسکتی ہے
ڈیجیٹل کریئٹر ایوارڈز کی یوتھ کیٹیگری کے فائنل میں ان کی شمولیت ان کے کام کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔
صدر کو جان سے مارنے کی دھمکی کے الزام میں اسے زیادہ سے زیادہ پانچ سال قید کی سزا ہو سکتی ہے
روس مشرقِ وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کے ذریعے اپنا سفارتی کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہے
سرحد پر تعینات شمالی کوریائی فوجیوں کی درست تعداد سرکاری طور پر ظاہر نہیں کی گئی
1988 میں قائم ہونے والا سخاروف پرائز سوویت یونین کے منحرف رہنما آندرے سخاروف کے نام سے منسوب ہے
یہ واقعہ چند ماہ کے دوران کان کے منہدم ہونے کا دوسرا بڑا حادثہ ہے
ابھی اجلاس کی حتمی تاریخ، ایجنڈا یا باضابطہ معاہدہ طے نہیں ہوا
یہ منصوبہ سری لنکا کی معیشت کے شدید بحران کا شکار ہونے کے بعد اعلان کردہ پہلی بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری تھی
سعودی عرب اور یمن میں حملوں کے باعث مشرقِ وسطیٰ سے تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات برقرار ہیں
جرمن حکام نے اس سازش کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہونے کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ ایران ان الزامات کو مسترد کرتا ہے
میتھامفیٹامائن اورکرسٹل ڈرگزکی پیداواراور پھیلاؤ بھی سنگین تشویش کا باعث بن رہےہیں
معلومات غیرملکی خفیہ ایجنسیوں سے وابستہ افراد کو فراہم کی جا رہی تھیں
عسکری طاقت میں مقداری اور معیاری دونوں سطحوں پر اضافہ ہوا ہے، بریگیڈیئر جنرل حسین محبی
ایران میں جوہری ہتھیار کی حمایت پہلے نہ ہونے کے برابر تھی، امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد 50 فیصد سے زیادہ ہوگئی
یہ ریفرنڈم صوبے کے عوام سے پوچھتا ہے کہ آیا البرٹا کو کینیڈا سے الگ ہونے کے لیے قانونی عمل شروع کرنا چاہیے یا نہیں
طیارے میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوئی جس کے بعد بائیں انجن اور پر کے حصے سے آگ کے شعلے بلند ہونے لگے
فرانس میں مہنگائی، بڑھتے اخراجات اور تعلیمی اداروں میں سہولتوں کی کمی کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے
، تاہم بین الاقوامی استحکامی فورس کی تعیناتی میں اسرائیلی منظوریوں اور انتظامی رکاوٹوں کے باعث تاخیر کا سامنا ہے۔
یہ اڈہ ایک بڑے فوجی کمپلیکس کا حصہ ہے اور بحیرہ عمان کے ساحل کے قریب واقع ہے
خالد محمد شیخ کی سزا ختم کرنے کا معاملہ گوانتاناموبے کی عدالت سے سپریم کورٹ تک پہنچا تھا
ایپل، لوئی وٹون اور ہرمیس جیسے عالمی شہرت یافتہ اور لگژری برانڈز کی دکانوں میں لوٹ مار کی گئی
حوثیوں نے مرکزی ٹریننگ سینٹر میں 3 بیلسٹک میزائل داغے تھے، ترجمان یمنی فوج ماجد النزیلی کی تصدیق