صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پیرس کے شہریوں پر جمعے کی دوپہر سے سنیچر کی صبح سات بجے تک عوامی مقامات پر شراب پینے پر پابندی عائد ہو گی
ضائی دفاعی نظام نے رات کے دوران 660 یوکرینی فکسڈ وِنگ ڈرونز کو تباہ کیا۔
تم صیہونیوں کو لبنان چھوڑنا ہوگا۔یہ زمین مزاحمت اور استقامت کا میدان ہے، قبضہ کرنے والوں کا کھیل کا میدان نہیں،'
واقعے میں ڈرائیور سمیت 17 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق، پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا
کارگو جہاز کو نامعلوم نوعیت کے ایک پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا ہے، جس سے جہاز کے برج کو نقصان پہنچا
ادارے کے نئے انخلا فریم ورک کے تحت کئی جہازوں کو کامیابی سے محفوظ مقامات تک منتقل کیا جا چکا ہے
ریاست مہاراشٹر میں شادی سے کچھ ماہ قبل اپنے منگیتر کو موت کے گھاٹ اتارنے والی لڑکی کا پولیس کو دیا گیا بیان بھی سامنے آگیا
سیکیورٹی حکام نے تقریباً ایک ماہ قبل عیدہ کو خبردار کیا تھا کہ ان کی زندگی کو خطرہ ہے۔
گذشتہ رات وینزویلا میں آنے والے زلزلوں میں سے ایک سنہ 1900 کے بعد ملک میں آنے والا سب سے طاقتور زلزلہ تھا
نان فوسل فیول سے بجلی کی پیداوار کی نصب شدہ صلاحیت اس اضافے میں بنیادی کردار ادا کررہی ہے
چو ہیون نامی جنگی جہاز کے بعد جلد ہی کانگ کون نامی تباہ کن (ڈسٹرائر) کو بھی آپریشنل سروس میں شامل کیا جائے گا
اسرائیلی صدر ہرزوگ یروشلم میں ایک تعزیت (شیوا) کے لیے جا رہے تھے
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کی ثالثی کو سراہا گیا
تاحال یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ گولہ کس جانب سے اور کس نے داغا تھا
خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں امریکا ایران معاہدے، آبنائے ہرمز کا کھلنا اور علاقائی سلامتی پر غور کیا گیا
ایران کا عمان سمیت متحدہ عرب امارات کیساتھ بھی رابطہ ہوا ہے، امریکی نائب صدر
وینزویلا کے زلزلے میں 160 سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں اور تعداد ہزار تک جانے کی امید ہے
ایرانی وزیر خارجہ نے ٹیلی فون پر اپنے اطالوی ہم منصب سے تفصیلی گفتگو کی
یکم مئی کو متحدہ عرب امارات نے بھی اوپیک سے 60 سالہ رشتہ ختم کردیا تھا
ایران کے منجمد اثاثوں سے امریکی کسانوں سے اجناس خریدیں گے تاکہ ایران میں غذائی قلت کو دور کیا جا سکے، ٹرمپ
یہ اقدام مسجد الحرام کے اندر موومنٹ کو منظم کرنے اور زائرین کی خدمات کو مزید بہتر بنانے کے لیے جاری کوششوں کا حصہ ہے
یہ اقدام وفاقی حکمنامہ قانون برائے مرکزی بینک اور مالیاتی اداروں و سرگرمیوں کے تحت کیا گیا
تکنیکی ٹیمیں 30 جون کو دوبارہ سوئٹزر لینڈ جائیں گی جہاں ایران سے جوہری پروگرام اور پابندیوں سے متعلق بات کریں گی
افغانستان نے مجموعی طور پر 0.214 پوائنٹس حاصل کیے اور 194 ممالک کی فہرست میں 194ویں مقام پر رہا
امریکا نے 28 فروری کو ایران کے شہر میناب میں ایک اسکول پر میزائل حملہ کیا تھا
فتنہ الخوارج ایک دہشت گرد گروہ ہے اوراسےافغانستان سے حمایت مل رہی ہے، افغانستان میں برطانیہ کے خصوصی نمائندے
لی چیانگ نے کہا کہ چین کبھی بھی تجارتی سرپلس کو دانستہ طور پر اپنا ہدف نہیں بناتا
12 جون کو ’سپیس ایکس‘ کی اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی لسٹنگ کے بعد اس کے حصص کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی تھیں
ایران سے رابطے کے بغیر آبنائے ہرمزکے کسی بھی بحری راستے کا اعلان ناقابل قبول اور انتہائی خطرناک ہے، پاسداران انقلاب
زلزلے کا مرکز صوبہ ایواتے کے مشرقی ساحل کے قریب سمندر میں تھا اور اس کی گہرائی تقریباً 40 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
افغان حکام کے ساتھ جاری رابطے صرف ملک بدری کے معاملے سے جڑے تکنیکی پہلوؤں تک محدود ہیں
امریکا پہلے ہی بن گورین ائیرپورٹ سے 28 ایندھن بردار طیارے منتقل کر چکا ہے
ایران کے معاملے پر یورپ نے امریکا کا ساتھ نہیں دیا، امریکی صدر
امریکی صدر نے تیل کمپنیوں پر زائد منافع خوری کا الزام عائد کردیا
اسرائیلی وزیراعظم پر 3 مقدمات میں دھوکہ دہی، اعتماد کو ٹھیس پہنچانے اور رشوت لینے کے الزامات ہیں
امریکا ایران مفاہمتی یادداشت میں یورینیئم افزودگی جانطنے کیلیے جوہری تنصیبات کا معائنہ کرانا شامل ہے؛ رافیل گروسی
ڈینیئل ہڈن کو آخری بار 14 جون کی صبح تقریباً 3 بجے کوئنز لینڈ کے علاقے براڈ بیچ میں دیکھا گیا تھا
موسم گرما کی تعطیلات میں غیر ملکی سیاحوں کے لیے امارات ایئرلائن کا بڑا اعلان
ایران نے وعدے پورے نہ کیے تو ٹرمپ کے پاس متعدد آپشنز ہیں؛ مارکو روبیو
فرانس میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
ملزم نے قتل کے 9 سال بعد دوستوں کے سامنے شراب کے نشے میں اپنے جرم کا اعتراف کیا
خام تیل کی قیمت اس سطح تک پہنچ گئیں جہاں امریکا ایران جنگ سے قبل تھی
اسرائیل نے روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے آزاد کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کردیا
ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول ٹیکس وصول نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے؛ ٹرمپ
دنیا تک رسائی کے اہم بحری راستے پر کسی ایک ملک کا کنٹرول قابل قبول نہیں ہو سکتا، شیخ محمد
خطے میں پائیدار امن کے لیے سفارتکاری، باہمی احترام اور علاقائی تعاون ناگزیر ہیں، چینی وزارتِ خارجہ
یورپی ادارے نے فضائی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ مسلسل سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں اور خطرات کا تازہ تجزیہ تیار رکھیں
حماس نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے ابتدائی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے
یہ اقدام بین الاقوامی قانون کے احترام اور آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت کو یقینی بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے
شدید گرمی کے باعث فرانس میں پنکھوں اور ایئر کنڈیشنرز کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے