صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شدید گرمی کے باعث فرانس میں پنکھوں اور ایئر کنڈیشنرز کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے
دوسری جانب توانائی کے شعبے سے وابستہ دیگر عالمی اشاریے بھی دباؤ کا شکار رہے
امریکا اور ایران کے درمیان جوہری نگرانی اور معائنوں کے معاملے پر مختلف مؤقف سامنے آ رہے ہیں
افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے معدنیاتی وسائل پر قبضے کی جنگ نے سنگین عسکری و سیاسی بحران کی شکل اختیار کر لی ہے
مودی کی عالمی سطح پر موجودگی کے باوجود بھارت کے سفارتی تعلقات کمزور ہونے لگے
بھارت کی کمزور کرنسی، سخت ویزا شرائط اور امیگریشن کیخلاف کریک ڈاؤن نے دنیا بھر میں بھارتی طلبہ کا مستقبل تباہ کر دیا ہے
فرانس کے علاوہ برطانیہ، اٹلی، اسپین، بیلجیم اور سوئٹزرلینڈ بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں
سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ ایران کے معاملے پر امریکی کانگریس اور وائٹ ہاؤس کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ رہے ہیں
ماہرین کے مطابق جدید ریلوے نیٹ ورک سے سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ کم ہوگا اور ماحول دوست سفری سہولتوں کو فروغ ملے گا
ایک ہفتے کے دوران ہونے والا یہ نقصان حالیہ برسوں کے بڑے مالی نقصانات میں شمار کیا جا رہا ہے
اس انکشاف نے عالمی دفاعی حلقوں کی توجہ ایرانی ڈرون پروگرام کی جانب ایک بار پھر مبذول کرا دی ہے
خطے کے تمام ممالک اس معاملے پر امریکا کے مؤقف سے اتفاق کرتے ہیں، امریکی وزیرخارجہ
اس سے قبل ایوان نمائندگان بھی اسی نوعیت کی قرارداد کی منظوری دے چکا ہے
ایٹمی مراکز تک آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کی رسائی نہیں دی جائے گی، ترجمان
ایران پہلے ہی ایلون مسک کی کمپنی اور امریکا پرآلات اسمگل کرنے کا الزام عائد کرتا رہاہے
گزشتہ ماہ بھی ایک نوجوان بھارتی شہری کی خاتون میزبان سے چھیڑچھاڑ کا واقعہ پیش آیا تھا، رپورٹ
ایران کے سرکاری ٹی وی نے اس حوالے سے تفصیلات جاری کردیں
ایران کی جانب سے رعایتوں کے بعد مذاکرات ہوئے اورآبنائے ہرمزکی بحالی کی اجازت دی، ورنہ کوئی مذاکرات نہ ہوتے، امریکی صدر
ملزم کا پوچھ گچھ کے دوران جسمانی اعضاء اکٹھا کرنے اور انہیں کھانے کا اعتراف
ڈنمارک کی جانب سے سفارت خانے کی بحالی اس بات کا اشارہ ہے کہ خطے میں کشیدگی میں نسبتاً کمی آئی ہے
لبنانی حکام نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
وائٹ ہاؤس نے میری ٹرمپ کے الزامات اور دعوؤں کو مسترد کردیا ہے
انسانی امداد کو سست کررہے ہیں جبکہ فوجی اخراجات بلا روک ٹوک جاری ہیں، پوپ لیو
اگر مذاکرات کو کامیاب بنانا ہے تو واشنگٹن کو دھمکی آمیز اور مغرورانہ بیانات سے گریز کرنا ہوگا، اسماعیل بقائی
اسرائیل اور لبنان کے درمیان ایک نئے مذاکراتی دور کا آغاز آج متوقع ہے
رواں سال کے پہلے 5ماہ میں ترکیہ سے16ہزار436 افغان مہاجرین کوگرفتار کیا جاچکا ہے
ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ مذاکرات کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی کی امید پیدا ہوئی ہے
ابھیجت دیپکے نےنوجوانوں کے مسائل سے متعلق آن لائن شروع ہونے والے احتجاج کو سڑکوں پرمنتقل کردیا
لبنان کی خودمختاری اور سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، محمود قماطی
دنیا کو انسانیت کا درس دینے والا مودی خود بھارت کو اقلیتوں کے لیے جہنم بنا رہا ہے
505 افراد جنگی طیاروں، ڈرونز، پیرا موٹرز اور دیگر فضائی حملوں میں مارے گئے
گاڑی تقریباً 73 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی تھی
طے شدہ متن سے ہٹ کر دیے جانے والے بیانات مذاکرات کو آگے بڑھانے میں مددگار ثابت نہیں ہوتے، بیان
نبیل فہمی کو مارچ میں متفقہ طور پر 22 رکنی عرب ممالک کا سربراہ نامزد کیا گیا تھا
غزہ جنگ کے دوران کیئر اسٹارمر کی حکومت کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، جیریمی کوربن
ٹرمپ کے مطابق ایران کو واپس ملنے والے فنڈز امریکی زرعی مصنوعات اور دیگر اشیا کی خریداری میں استعمال ہوں گے
مزید 1,258 ملزمان پر ریاست کے خلاف سیاسی پروپیگنڈہ کرنے کا الزام لگایا
واقعے کے بعد امدادی تنظیموں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے
جے ڈی وینس کے یہ بیانات امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان سامنے آئے ہیں
امریکہ اور ایران کے درمیان جاری سفارتی مذاکرات کے تناظر میں یہ معاملہ امریکی سیاست میں ایک نئی بحث کو جنم دے رہا ہے
دنیا کے پردے پر ناقابل تصور اور حیران کن واقعات رونما ہورہے ہیں، کم جونگ ان
اقوام متحدہ کی امن فورس نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی وسیع زمینی سرگرمیوں کا مشاہدہ جاری رکھا ہے
ایران اپنے قومی مفادات، علاقائی خودمختاری اور اقتصادی حقوق کے تحفظ کے لیے مذاکراتی عمل جاری رکھے گا، قالیباف
تاہم اگر ایران نے معاہدے کی پابندی نہ کی تو ضروری اقدام کروں گا
امریکا نے ایران کو تیل کی فروخت اور ترسیل کا 60 روزہ عارضی جنرل لائسنس جاری کیا ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھی ٹرمپ کے دعوے کی تصدیق کردی لیکن ساتھ شرط بھی بتادی
مونٹریال پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا
متوفی کی شناخت 51 سالہ یوسف کنہمو کے نام سے ہوئی
موسمی تغیرات نے ٹھنڈے ممالک میں بھی ہیٹ ویو کو جنم دیا اور گرمی سے نابلد ممالک بڑی مصیبت میں پھنس گئے
اینڈی برنہم نے 18 جون 2026 کو ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کی تھی