صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دونوں کو گرفتار کرنے کے بعد تحقیقات کی گئیں، الزامات عائد کیے گئے اور مقدمہ متعلقہ عدالت میں پیش کیا گیا
پولیس کے مطابق مشتبہ حملہ آور کی عمر 16 سال تھی، جسے موقع پر موجود ایک مسلح شہری نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا
ایران ہمیشہ اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں رہا ہے، نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی
واقعے کے بعد خطے میں تجارتی جہاز رانی اور بحری سلامتی کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے ہیں
بھرتی بی ایس ایف کے 400 اہلکاروں کی اہلیت مشکوک قرار دے دی گئی
بارش کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں اور متعدد علاقوں میں بجلی اور پانی کی فراہمی متاثر ہوئی
یورپی ممالک نےافغان شہریوں کے حوالے سے اپنی امیگریشن پالیسیاں مزید سخت کردی ہیں
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی کینڈیرو کو امریکی حکومت نے 2021 میں بلیک لسٹ کیا تھا
امریکا کے سب سے بڑے غیر جوہری بم کے استعمال کا امکان بھی زیر غور بتایا گیا تھا
صدر ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے زکریا کی تقرری کا اعلان کرتے ہوئے انہیں وکیل قرار دیا تھا
حوثیوں نے سعودی عرب میں ایئرپورٹس اور آئل تنصیبات کو نشانہ بنایا
وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو جنوری میں امریکی فوجیوں نے ان کے صدارتی محل میں گھس کر حراست میں لیا تھا
امریکی فوج میں ماہرِ نفسیات نضال حسن نے 2009 میں آرمی بیس میں فائرنگ کرکے 13 فوجیوں کو بھون ڈالا تھا
حوثیوں نے العاشق صدارتی محل کو نشانہ بنایا جہاں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ یمنی حکومت کا صدر دفتر بھی قائم ہے
حیاتیاتی جنس سے مراد وہ جنس ہے جس کی بنیاد پر بچے کو پیدائش کے وقت لڑکا یا لڑکی قرار دیا جاتا ہے
سعودی عرب نے حوثیوں کو مذاکرات کی پیشکش کشیدگی کے آغاز پر کی گئی تھی جس کے بعد دوبارہ کوئی رابطہ نہیں ہوا
ڈنمارک کے شہری علی ایس کو ساڑھے آٹھ سال جبکہ اس کے افغان ساتھی کو ساڑھے چار سال قید کی سزا دی گئی
آئل ٹینکر نے اپنی شناخت اور نقل و حرکت کی نگرانی کے نظام بند کر رکھے تھے
ملزم سفید فام نسل کی برتری کے انتہا پسندانہ نظریات رکھتا ہے اور بالخصوص بھارتی نژاد افراد پر تشدد کا حامی ہے
عالمی شہرت امریکی جامعات کارنیل اور شگاگو یونیورسٹی سے جڑے جنسی زیادتی کے کیسز نے تعلیمی نظام پر سوالات کھڑے کردیے
یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان اہم اجلاس 24 اکتوبر کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونا تھا
اسرائیلی فورسز نے جنوبی نابلس شہر میں ایک خاتون کو اس کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لی
دونوں فریقوں کے متضاد بیانات کے بعد واقعے کی اصل صورت حال واضح نہیں ہو سکی
روس نے صحافی کو ماسکو منتقل کیا ہے اور عدالت نے انہیں تقریباً دو ماہ تک حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے
ٹرمپ نے یہ بیان ریاست ایریزونا میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے دیا
دفاعی فورسز نے میزائل کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی انٹرسیپٹ کرکے ناکارہ بنا دیا، اتحاد ترجمان ترکی المالکی
الہان عمر 1995 میں کینیا کے ایک پناہ گزین کیمپ میں قیام کے بعد امریکا پہنچی تھیں اور 2000 میں امریکی شہری بن گئی تھیں
جاپانی وزیراعظم خود کو ورک ہالک قرار دے چکی ہیں
لی پین نے فرانس کے بجٹ خسارے اور کمزور معاشی نمو کو اس فیصلے کی بنیادی وجہ قرار دیا
رپورٹ کے مطابق عالمی مال برداری کے اخراجات میں ریکارڈ اضافے نے امریکی خام تیل کی طلب کو بھی متاثر کیا ہے
یوکرین نے شکایت کی ہے کہ اسٹارلنک پر پابندی سے بعض ڈرون آپریشنز اور فضائی دفاعی مشنز متاثر ہوئے
ایران کے خلاف جاری تنازع میں اس بم کا پہلی مرتبہ استعمال جنگ میں نمایاں شدت کا باعث بن سکتا ہے
پوپ لیو کی بیماری کی خبر سامنے آنے کے بعد دنیا بھر سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا
شہر میں 1,277 مقامات پر سیلابی صورت حال پیدا ہوئی اور 15 مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے
راجہ سخی دلیر خان نے سرساوہ اور کوٹلی میں ڈوگرہ راج کے خلاف جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کیا
مصنوعی منشیات کی اسمگلنگ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں چار گنا اضافہ ہوا
منصوبے کے تحت تقریباً 10 ارب ڈالر کی ابتدائی سرمایہ کاری سے پہلی 300 ملی میٹر چِپ فیکٹری کی تعمیر تیز کی جائے گی
جنگ ختم ہوتے ہی پیٹرول کی قیمتیں تیزی سے نیچے آجائیں گی، امریکی صدر
رہائشیوں اور سکیورٹی گارڈز نے اسے فوری طور پر اسپتال پہنچایا، جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر
سعودی عرب نے اسے "بین الاقوامی قانون اور متعلقہ بین الاقوامی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی" قرار دیا
سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس، مقامی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے طیارے اور مسافروں کے سامان کی تلاشی لی
قالیباف نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ پر بھی طنز کیا
مکہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے مناظر بھی دیکھے گئے
اس پیش رفت سے منصوبے کے باقاعدہ آپریشن شروع کرنے کی جانب اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔
طبی عملے نے سی پی آر اور برقی جھٹکوں کے ذریعے ملازموں کی سانس اور دل کی دھڑکن بحال کی وینٹی لیٹر پر منتقل کیا
نیتن یاہو نے حماس حملے کی اطلاع ہونے کے باوجود حکومت کو نہ فراہم کرنے کا الزام عائد کرکے میری ساکھ کو نقصان پہنچایا
اس نے اسرائیلی فوجی اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں، سرکاری کمپنیوں اور تجارتی مراکز کی تصاویر بھی مجاہدین بریگیڈز کو بھیجیں۔
چین نے تحقیقات کے لیے متعلقہ معلومات حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے: یمنی وزیر خارجہ
ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، تیل کی محدود فراہمی اور عالمی معیشت کے کمزور امکانات تیل کے استعمال میں کمی کا سبب بن رہے ہیں
اسرائیلی حکومت نے اس دفاعی خریداری کے لیے وزارتِ دفاع کو ایک ارب شیکل منتقل کرنے کی منظوری دی