صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس نے اسرائیلی فوجی اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں، سرکاری کمپنیوں اور تجارتی مراکز کی تصاویر بھی مجاہدین بریگیڈز کو بھیجیں۔
چین نے تحقیقات کے لیے متعلقہ معلومات حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے: یمنی وزیر خارجہ
ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، تیل کی محدود فراہمی اور عالمی معیشت کے کمزور امکانات تیل کے استعمال میں کمی کا سبب بن رہے ہیں
اسرائیلی حکومت نے اس دفاعی خریداری کے لیے وزارتِ دفاع کو ایک ارب شیکل منتقل کرنے کی منظوری دی
جہاز آبنائے ہرمز میں ایک غیر مجاز اور خطرناک بحری راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ پاسدارانِ انقلاب
کشتی میں سوار 20 سے زائد افراد قریبی گاؤں کی ایک تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے، صرف 6 کو بچایا جا سکا۔
ایک سفید وین ممنوعہ فضائی حصے میں داخل ہوگئی۔ طیارہ گاڑی سے صرف 15 میٹر کے فاصلے سے گزرا
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے جنگ مسلط کیے جانے پر ایران نے مارچ سے اس اہم آبی گزرگاہ کی ناکہ بندی کر رکھی ہے
ریاض میں حوثی کروز میزائلوں کو روکنے کے بعد ان کا ملبہ رہائشی علاقوں میں گرا جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
انسانی ہمدردی کے ادارے کے مطابق بعض طبی مراکز میں صرف ایک ہفتے کے دوران 700 سے زیادہ زخمیوں کو داخل کیا گیا
ایرانی کمانڈر کے بیان میں کسی مخصوص امریکی جہاز پر حملے کے وقت یا منصوبے کی تفصیلات نہیں دی گئیں
سعودی اتحاد نے جولائی کے بعد پہلی مرتبہ یمن کے دارالحکومت صنعا کے لیے انخلا کا حکم جاری کیا ہے
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ انہیں ایسے کسی معاہدے کا علم نہیں
کمپنی نے اپنی داخلی تحقیقات میں مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کی مدد سے ڈیوائس کے ماخذ کا سراغ لگایا
ٹرمپ کے بیان میں ایران کے خلاف کسی نئی کارروائی کی نوعیت، وقت یا ممکنہ اہداف کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں
اے آئی کمپنیوں کی جانب سے صحافتی مواد کے استعمال، کاپی رائٹ کے حقوق اور معاوضہ دینے کے طریقۂ کار پر بحث جاری ہے
تیل کے تاجروں کی توجہ یمن کے حوثی گروپ اور سعودی عرب کے درمیان لڑائی کے باعث سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں پر مرکوز ہے
اس پیش رفت سے ایران کے حمایت یافتہ گروپ کی فوجی صلاحیت اور مشرق وسطیٰ میں سکیورٹی خدشات بڑھنے کا امکان ہے
ورٹیکسا کے مطابق سمندر میں موجود ٹینکروں میں ایرانی خام تیل کا ذخیرہ کم ہوکر 8 کروڑ 30 لاکھ بیرل رہ گیا ہے
اس معاملے نے تہران اور لندن کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافے کے خدشات پیدا کردیے ہیں
دہلی پولیس پُرامن احتجاج کے جواب میں غیر ضروری اور حد سے زیادہ طاقت استعمال کررہی ہے، ہیومن رائٹس واچ
طالبان رجیم کی جابرانہ پالیسیوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی، عوام کے بنیادی حقوق سلب کر لیے گئے ہیں
میزائلوں اور ڈرونز کو تباہ کرنے کے واقعات میں کسی جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں
ریاض میں دو میزائل فضا میں تباہ کیے گئے، سعودی سول ڈیفنس
تاحال واقعے میں کسی جانی نقصان یا املاک کو پہنچنے والے نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی
پوپ لیو کو روم کے اسپتال میں پھیپھڑوں سے رسولی نکالنے کے لیے داخل کیا گیا تھا
ایک طالبہ نے یونیورسٹی کی اسٹودنٹس پارٹی میں نشہ آور چیز پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا مقدمہ دائر کیا تھا
تقریباً 30 سال پرانے مقدمے میں گزشتہ ماہ گینگ سربراہ ڈوئین ڈیوس کو مہلک ہتھیار کے ذریعے قتل کا مجرم قرار دیا تھا
مستقبل میں مصنوعی ذہانت حیاتیاتی ہتھیاروں کے خطرات میں بھی اضافہ کر سکتی ہے
یونان نے اس پیش رفت کو ثقافتی ورثے کے تحفظ میں دونوں ممالک کے تعاون کے نئے دور کا آغاز قرار دیا
جہاز میں 16 افراد سوار تھے جن میں سے 5 کو دیگر تجارتی جہازوں نے بچالیا جب کہ دیگر 11 لاپتا ہیں
حوثی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کیلیے ایران کے کہنے پر سعودیہ پر حملے کر رہے ہیں؛ امریکی صدر
حوثی تحریک کی جڑیں یمن کے شمالی صوبے صعدہ میں ہیں جہاں 1990 کی دہائی میں زیدی شیعہ کے احیا کیلیے ایک تحریک ابھری تھی
ٹرمپ کی جنگ بندی اپیل پر یوکرین نے روسی ریفائنریوں پر حملے نہیں کیے مگر روس نے یوکرین کے 19 علاقوں کو نشانہ بنایا
یورپی سفری معلومات اور اجازت نامے کا نظام ان ممالک کے شہریوں پر لاگو ہوگا جنہیں شینگن کیلیے ویزا درکار نہیں ہوتا
کمبرلی گلفوئل فاکس نیوز میں میزبان تھیں اور ٹرمپ کی انتخابی مہم کیلیے چند جمع کرنے کی اہم ذمہ داری نبھائی تھی
بعض اسکولوں میں اس پر عمل درآمد کے دوران طالبات کو سر ڈھانپنے سے روکے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں
امریکا نے یہ سمجھنے میں غلطی کی کہ سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد ایران کا نظام کمزور ہو کر بکھر جائے گا۔
حادثے کے بعد رولر کوسٹر کو روک دیا گیا، جبکہ اس میں موجود مسافروں کو ہنگامی سیڑھیوں کے ذریعے نیچے اتارا گیا
جرمنی میں عام طور پر شادی کی قانونی عمر 18 سال ہے
لیور ٹرانسپلانٹ 12 اور 13 اکتوبر کو مکمل کیے گئے
ال نینو بحرالکاہل کے استوائی حصے میں سمندر کی سطح کے درجہ حرارت میں قدرتی اضافے کا موسمیاتی رجحان ہے
سعودی ولی عہد کو خدشہ ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون سے سعودی عوام میں منفی ردعمل پیدا ہوسکتا ہے
گرفتاریاں شمالی صوبے نابلس میں مرکوز کی گئیں
متعدد اسٹورز میں آگ لگنے کی اطلاعات سامنے آئیں، حکام نے حملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں
ہمیں زیلنسکی کو ڈیل کرنے کے لیے لانے کی ضرورت ہے، ٹرمپ
یمنی حکومت کی فورسز حوثیوں کے زیرِ قبضہ علاقوں کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کے لیے مختلف محاذوں پر کارروائیاں کر رہی ہیں
برینٹ خام تیل کی قیمت گزشتہ کاروباری سیشن میں 15 ستمبر کے بعد بلند ترین سطح پر بند ہوئی تھی
قنطاس نے مسافروں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انجینئرز اور مینٹیننس ٹیم نے طیارے کی گہری صفائی کی
طالبان رجیم میں بدامنی،غربت اور بچوں و لڑکیوں کے حقوق پرغیر قانونی پابندیاں برقرارہیں