صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
برینٹ خام تیل کی قیمت گزشتہ کاروباری سیشن میں 15 ستمبر کے بعد بلند ترین سطح پر بند ہوئی تھی
قنطاس نے مسافروں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انجینئرز اور مینٹیننس ٹیم نے طیارے کی گہری صفائی کی
طالبان رجیم میں بدامنی،غربت اور بچوں و لڑکیوں کے حقوق پرغیر قانونی پابندیاں برقرارہیں
واشنگٹن کو ایرانی حکام کی شناخت میں مشکلات کا سامنا ہے جن کے ساتھ جنگ کے خاتمے یا مذاکرات کے لیے بات چیت کی جا سکے
مودی اور امیت شاہ کی سرپرستی نے گوا کو منشیات کا گڑھ بنا دیا
روس نے خبردار کیا تھا اگر نیٹو نے اس کے علاقے کی ناکہ بندی کرنے کی کوشش کی تو وہ جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے
طالب علم نے پستول گٹار کیس میں چھپا رکھا تھا
یہ واقعہ 27 ستمبر کو پیش آیا تھا تاہم اس کی نوعیت اور ذمہ داروں سے متعلق تمام تفصیلات سامنے نہیں آئیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ماضی میں الہان عمر اور صومالی نژاد امریکی برادری کے بارے میں سخت بیانات دے چکے ہیں
ہفتے کے روز ہونے والے مہلک ترین حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 300 زخمی ہوئے
رابرٹ ای ہال اسٹینفورڈ یونیورسٹی جبکہ مائیکل ووڈ فورڈ کولمبیا یونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر ہیں
اس علاقے میں حزب اللہ کی جانب سے داغے گئے متعدد غیر پھٹے گولہ بارود موجود ہے؛ اسرائیلی پولیس
اردوان کے مطابق معاہدے کے تحت سرگرمیاں ترکیہ کے قومی قوانین اور قانونی ضوابط کے مطابق انجام دی جائیں گی
دونوں ممالک کو ایسا کرنے سے بہت کچھ نقصان ہوگا
ایسے اقدامات کا تسلسل خطرناک اور ناقابل قبول اشتعال انگیزی ہے، سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ
پوپ لیو کی تمام عوامی تقریبات 20 اکتوبر تک منسوخ کردی گئی ہیں، ویٹی کن
حکام نے اس سے قبل خمیس مشیط میں ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کیا تھا
سعودی عرب دنیا میں زیادہ سے زیادہ فوجی اخراجات کرنے والے ممالک میں آٹھویں نمبر پر ہے
طیارے میں انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والا عملے کا ایک رکن موجود تھا جسے بنیاد بناکر طیارے کو اترنے کی اجازت نہیں دی گئی
ایرانی صدر کی امریکا اور اسرائیل جنگ کے دوران رہبرِ معظم مجتبیٰ خامنہ ای سے دو ملاقاتیں ہوچکی ہیں
یمن کے خلاف کسی کارروائی میں امریکا کی شمولیت تنازع کو مزید ہوا دے کر جنگ کی وسعت کو پھیلا سکتی ہے
حوثیوں کے سعودی ایئرپورٹس پر 2 حملوں میں مجموعی طور پر پائلٹ سمیت 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے
ایرانی فورسز ہر رات تیل کی اسمگلنگ میں ملوث اوسطاً 5 بحری جہازوں کو نشانہ بنارہی ہیں، محسن رضائی
کولکتہ کی جیوتی نگر کالونی میں تقریباً پانچ ہزار مسلمان آباد ہیں
اسرائیلی فوج لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر جبکہ حزب اللہ کی جانب سے بھی جواب میں سرحد پار راکٹ حملے جاری ہیں
حوثیوں نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو دو بار نشانہ بنایا جس میں ایک درجن کے قریب افراد جاں بحق ہوئے
تیل کی قیمتوں میں حالیہ بڑے اضافے کی وجہ سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے اور مشرق وسطیٰ سے تیل کی ترسیل متاثر ہونا ہیں
تیل کی طلب میں اضافے کی رفتار توقعات سے کم رہنے کے باعث تنظیم نے اپنے تخمینے پر نظرثانی کی ہے۔
اب وقت آگیا کہ خلیجی ممالک سبق سیکھیں اور امریکی صدر اور اسرائیلی وزیرِاعظم پر انحصار کرکے خود کو خطرے میں نہ ڈالیں
ایمرجنسی لائرز کے حقوق کی تنظیم نے مصری فضائیہ پر حملے کا الزام لگایا ہے
واقعے کی تحقیقات کے سلسلے میں بس اور ٹرک دونوں کے ڈرائیوروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے
ایران اور متعلقہ فریقوں کے درمیان ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ بدستور جاری ہے، اسماعیل بقائی
پرواز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحفاظت اتر گئی اور تمام مسافر و عملہ محفوظ رہے۔
امریکا نے متحدہ عرب امارات اور آبنائے ہرمز کے اطراف انتہائی مہنگے اثاثے قائم کر رکھے ہیں
دارالحکومت میں ہزاروں سیکورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے
مقامی حکام نے عملے کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے میں مدد فراہم کی
سینیٹرز کے مطابق ماسکو سے ایندھن کی خریداری روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو مالی فائدہ پہنچا سکتی ہے
یہ سفری انتباہات ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر ہونے والے متعدد حملوں کے بعد جاری کیے گئے ہیں
سب سے زیادہ جانی نقصان شمالی چرنی ہیو کے علاقے پریلکی میں ہوا
وہ جلد مصر واپس آ کر اپنی شادی کی تیاریوں میں شامل ہونے والی تھیں، اہلِ خانہ
تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے خدشات نے عالمی توانائی منڈی میں تشویش بڑھا دی ہے
واشنگٹن کی جانب سے اس طریقہ کار کو روکنے کی دھمکی یوکرین پر ایک اہم دباؤ تصور کی جا رہی ہے
روسی سرگرمیوں میں رن ویز اور ہینگرز کی تعمیر و مرمت اور فوجی سازوسامان کی تعیناتی شامل ہے
سعودی اتحاد کے بیان میں میزائل حملے کے وقت یا اس کے ہدف سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں
عباس عراقچی نے یہ پیشکش سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کی
امریکی فوج کے مطابق ایران کے پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 10 آئل ٹینکروں کو بھی تباہ کیا گیا
ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران سات شرائط پر مشتمل تجویز پیش کی تھی
ٹرمپ نے یہ بات ٹینیسی کے شہر کلارکس وِل میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہی
یورپی حکام کے مطابق امریکا اس مقصد کے لیے یوکرین اور یورپی ممالک پر مسلسل سفارتی دباؤ ڈال رہا ہے
پاکستان کے درست فضائی حملوں میں مشرقی افغانستان میں دہشت گردوں کے مضبوط ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا