US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
طالبان رجیم میں 1 کروڑ 44 لاکھ افغان شہری بنیادی علاج کی سہولیات سے محروم ہوئے
مودی کا خطہ میں تسلط کا مضحکہ خیز بیانیہ دعوؤں سے زیادہ کچھ نہیں
ایپسٹین کے نیٹ ورک میں کچھ سیاسی اور اشرافیہ شخصیات کے نام آئے ہیں
امریکی فوج اپنے اہلکاروں، جہازوں اور طیاروں کی سلامتی کو یقینی بنائے گی، سینٹکام
اس معاہدے کا مقصد سعودی عرب کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور خطے میں سلامتی کے توازن کو برقرار رکھنا ہے
سازوسامان میں 3.8 ارب ڈالر مالیت کے اپاچی ہیلی کاپٹر اور 1.98 ارب ڈالر کے جدید لائٹ وہیکلز شامل ہیں
جنوری ماسکو میں سرد اور غیر معمولی طور پر زیادہ برفباری والا مہینہ رہا
محکمہ خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ فیصلہ وینزویلا میں سرمایہ کاری بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے
سی این این کے سابق اینکر ڈان لیمن ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف چرچ کے باہر احتجاج میں شریک تھے
خوفناک آگ کے بعد اب بھی 28 افراد لاپتا ہیں
غزہ کے مجبور و بے کس فلسطینیوں کو جنگ کے بعد کی پہلی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی
21 سالہ لڑکی کوڑے لگنے کی سزا کے دوران بار بار بے ہوش ہوتی رہیں اور اسے اسپتال لے جانا پڑا
28 سالہ تنو سنگھ کو ماڈل بننے کا جنون سوار تھا اور وہ اپنی شکل وصورت کے معاملے پر حساس تھی
اسلحہ پھینکنے والوں کو مالی مراعات، روزگار اور عام معافی دی جائے گی
فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ان ڈرونز کی شمولیت سے بری فوج کی آپریشنل اور دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں بہتری آئے گی
ترک صدر نے امریکا کے صدر ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ویڈیو کانفرنس کی تجویز بھی دی ہے
بوشہر ایٹمی پلانٹ میں سینکڑوں روسی ماہرین اور انجینئرز خدمات انجام دے رہے ہیں
کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی تحقیق کو قابلِ اعتماد نہیں سمجھا جا سکتا
اس فیصلے سے توانائی بحران کا شکار کیوبا کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے
اس وقت اس بیماری کا کوئی باقاعدہ علاج موجود نہیں، اگرچہ ویکسینز پر تحقیق جاری ہے
افغانستان میں القاعدہ، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سمیت 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلمانوں اور مسیحی برادری کو مختلف علاقوں میں تشدد، دھمکیوں اور ہراسانی کا سامنا ہے
ترجمان کے مطابق امریکی فوجی اڈے ایران کے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی رینج میں ہیں
صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنا چاہتا ہے
آئی ڈی ایف کے مطابق یہ تعداد صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو براہِ راست فوجی کارروائی میں مارے گئے
روس کی جانب سے تاحال اس معاہدے کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی
یورپی یونین نے بلاشبہ امریکا اور اسرائیل کی غیر انسانی پالیسیوں کی اندھی تابعداری ہے، ایرانی وزیر خارجہ
یورپی یونین کا یہ فیصلہ سنگین غلطی ثابت ہوگا، ایران
امریکا مستقبل کے ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کا کوئی کردار دیکھنا نہیں چاہتا
پولیس نے شتروگھن سنہا کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا
بھارت میں خاتون کمانڈو کو جہیز نہ لانے پر شوہر نے بیدردی سے قتل کردیا
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر چین کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں انھوں نے صدر شی جنپنگ سے ملاقات کی
ڈچ پولیس نے مسلم خواتین کی مدد کو آنے والے ایک مرد کو بھی تشدد کے بعد گرفتار کرلیا
اگر اسرائیلی وزیراعظم یحییٰ سنوار کو قتل کرنے کا حکم دیتے تو 7 اکتوبر 2023 کا واقعہ رونما نہیں ہوتا
نوجوان نے فیس بک لائیو پر سیکڑوں ویورز کے سامنے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی
امریکا کا بڑا بحری بیڑہ ایران کی جانب بڑھ رہا ہے، ٹرمپ
بھارت حساس نوعیت کی معلومات تک رسائی کے لیے بیرون ممالک میں موجود اپنے شہریوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے
وہ دنیا بھر کے 165 ممالک میں موجود تقریباً 8 کروڑ 50 لاکھ اینگلیکن مسیحیوں کی روحانی سربراہ بھی ہوں گی
یہ ملاقات اس لیے بھی اہم ہے کہ کیئر اسٹارمر آٹھ برس بعد چین کا دورہ کرنے والے پہلے برطانوی وزیر اعظم ہیں
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے علی اکبر 1973 میں پاکستان سے فرانس آئے تھے
بنگلا دیش میں 12 فروری کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں، جنہیں ملک کے اہم ترین انتخابات قرار دیا جا رہا ہے
ٹرمپ کے مطابق یہ بیڑا ضرورت پڑنے پر طاقت کے استعمال کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے
حادثہ وینزویلا کے ساتھ کولمبیا کی مشرقی سرحد کے قریب ایک پہاڑی علاقے میں پیش آیا
حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا کہ غزہ میں اقتدار کی منتقلی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں
تنظیم کا کہنا ہے کہ طالبان کے یہ انتہا پسندانہ اقدامات میڈیا کو مؤثر اور منظم بنانے کے دعوؤں کے بالکل برعکس ہیں
مختلف ممالک نے بھارت سے آنے والے مسافروں کے لیے خصوصی چیک پوائنٹس قائم کر دیے ہیں
ایمرجنسی اینڈ سول پروٹیکشن کے مطابق دوپہر تک 3,300 سے زائد حادثات رپورٹ ہو چکے تھے
آسٹریلیا میں نفرت پھیلانے والوں کیلیے کوئی جگہ نہیں ہے، وزیر داخلہ
طیارے میں ایک اندازے کے مطابق 300 سے زائد فراد سوار تھے اور منزل لندن تھی
ایران کا موجودہ نظام ختم ہو جائے گا کیونکہ اسے عوام کی حمایت نہیں مل رہی؛ جرمن چانسلر