صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مقدس مقامات کو کسی بھی قسم کے خطرے یا کشیدگی سے محفوظ رکھنا ضروری ہے
روس فوری طور پر 3 لاکھ ٹن سے زائد جبکہ نومبر میں مزید 5 لاکھ ٹن اور نومبر کے بعد 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرے گا
پرواز مکمل ہونے پر ان کے شوہر بادشاہ ماہا وجیرالونگ کورن نے انہیں گلدستہ پیش کیا اور خصوصی اعزاز سے نوازا۔
امریک مرکز نے پاناما، کولمبیا، ایکواڈور، نکاراگوا، اور گوئٹے مالا کیلیے سونامی کے خطرے سے متعلق پیغامات جاری کیے
اسرائیلی پولیس نے حملے کو قوم پرستانہ قرار دیتے ہوئے ایک اسرائیلی آبادکار کو حراست میں لے لیا جبکہ بقیہ فرار ہیں
ایران کے ممکنہ اہداف میں جرمنی کے رامشٹائن اور شپانگڈاہلیم فضائی اڈے شامل ہیں
متحدہ عرب امارات نے تصدیق کی کہ پائلٹ ھمام الحمامی پرواز اغوا کرکے بن گوریون ایئرپورٹ سے ٹکرانا چاہتا تھا
وہ 8 اکتوبر 2026 بروز جمعرات کو اپنی پیشہ ورانہ ڈیوٹی کی انجام دہی کے لیے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موجود تھے
پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے ایل پی جی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے
نوبیاہتا جوڑے نے حال ہی میں پسند کی شادی کی تھی، پولیس نے قتل اور خودکشی سمیت تمام پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی ہیں
نوبیل کا امن انعام اس سال عالمی فوجداری عدالت کی سابق خاتون جج 87 سالہ ناوی پلے کو دیا گیا ہے
دوسری جانب متحدہ عرب امارات کے قریب ایک بحری جہاز پر نامعلوم سمت سے آنے والے ہتھیار سے حملے کی اطلاع بھی ہے
برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت تقریباً ایک ڈالر 10 سینٹ یعنی 1.1 فیصد کمی کے بعد 103.18 ڈالر فی بیرل ہوگئی
نوبیل کا امن انعام اس سال عالمی فوجداری عدالت کی افریقی نژاد خاتون جج ناوی پلے کے نام رہا
پہلے حملے میں ایئرپورٹ کی تنصیبات جبکہ دوسرے حملے میں سعودیہ ایئرلائنز کے ایک طیارے کو نشانہ بنایا گیا، عرب نیوز
کتاب میں کھانے کی قدر کرنے اور اسے ضائع کرنے سے بچنے کا پیغام دیا گیا ہے
امریکی فوج خطے میں اپنی موجودگی بڑھا رہی ہے
یہ سہولت خاص طور پر گھریلو ملازمین اور ان سے ملتے جلتے کام کرنے والے غیر عمانی شہریوں کے لیے ہے
واقعے کے بعد حفاظتی اقدام کے طور پر ملاقاتیں معطل کر دی گئی ہیں
ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ لوگ اسے دیکھ سکیں، وزیر دفاع
واقعہ ریاست کے سکما ضلع میں سی آر پی ایف کیمپ میں معمول کی مشق کے دوران پیش آیا
غیر یقینی مستقبل اور کام کے دباؤ نے نوجوان نسل کے لیے خاندان شروع کرنا مشکل بنا دیا ہے
تہران کسی بھی طویل فوجی محاذ آرائی کیلئے خود کو تیار سمجھتا ہے
واشنگٹن فی الحال ایران کے خلاف براہِ راست جنگ یا بڑے فوجی آپریشن سے گریز کرنا چاہتا ہے
افغانستان سے پاکستان میں جاری سرحد پار دہشتگردی کا ایک اور واضح ثبوت سامنے آگیا
خدشہ ہے کہ ووٹر لسٹوں سے اتنی بڑی تعداد میں نام خارج ہونے سے بالخصوص مسلمان ووٹرز متاثر ہوسکتے ہیں
بعض میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ ممکنہ متاثرین کی جانچ کے لیے تقریباً 200 افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا۔
این کارسن کی تخلیقات نے کلاسیکی ادب کیساتھ تخلیقی مکالمے کے ذریعے عصری ادب کiلیے نئی صورتیں متعارف کرائیں
امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے ایران کے خلاف نئی عسکری کارروائی کے لیے مختلف آپشنز تیار کرنے کو کہا گیا ہے
’’ابراہم لنکن‘‘ مجموعی طور پر 321 دن تعینات رہا اس دوران 265 دن تک مسلسل سمندر میں رہنے کا ریکارڈ بھی قائم کیا
معاہدے کے تحت اگر تینوں میں سے کسی ایک ملک پر حملہ ہوتا ہے تو دیگر اس کا دفاع میں ساتھ دیں گے، ترکیہ
ایران نے ثالثوں کے ذریعے امریکا کو سات روزہ امن منصوبہ پیش کیا تھا جس کا جواب موصول ہوگیا، وزیر خارجہ عباس عراقچی
سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی السعودیہ کے علاوہ مصر ایئر، انڈیگو اور ایئر انڈیا نے بھی درجنوں پروازیں منسوخ کردیں
ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے جبکہ حوثیوں نے باب المندب میں سعودی بحری ناکہ بندی کر رکھی ہے
کلاس ون کے طالبعلم نے پولیس کو گالیاں بکیں اور کہا کہ میں جیل جانے سے نہیں ڈرتا
حوثیوں کے سعودی عرب کے مختلف مقامات پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے
طیارے کے کاک پٹ شیشہ اور ہتھیار خانے کا دروازہ مرمت کیلیے بھیجنا تھا جن پر ریڈار سے بچاؤ کیلیے مواد کی تہہ بھی تھی
مال کا مالک یہودی ہے، اس لیے حملہ کرنا چاہتا تھا جس کیلیے ملزم نے اے کے 47 رائفل، 4 میگزین اور 200 گولیاں خریدیں
اس دعوے کی حقیقت کچھ اور ہی ہے۔
ایران کا جوہری پروگرام طویل عرصے سے عالمی سطح پر تنازع کا مرکز ہے
حالیہ تنازع کے باوجود برطانیہ اور اسرائیل کے درمیان اقتصادی، سکیورٹی اور انٹیلی جنس شعبوں میں تعاون برقرار ہے
عباس عراقچی نے اپنے دعوے کی حمایت میں امریکی فوجی اڈوں کی صورتحال پر بھی سوال اٹھایا
حملے نے علاقائی دارالحکومت چرنی ہیو کو بھی نشانہ بنایا اور ایک تین منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی
سرکاری الرٹ سسٹم نے تاجروں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے کاروبار جلد بند کر دیں
اس منصوبے میں بحری ٹریفک کے انتظام اور متعلقہ معلومات ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کرنے کے طریقہ کار پر بھی کام شامل ہے
برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم برلن جائیں گے جہاں وہ جرمن چانسلر فریڈرک مرز کے ساتھ اس حوالے سے ملاقات کریں گے
فرانسیسی بحریہ نے واقعے کی مکمل تحقیقات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے
سعودی حکام کے مطابق حوثیوں کے ایئرپورٹس پر حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوئے
یہ حملہ سعودی عرب کے خلاف حوثیوں کی جانب سے کیے جانے والے نئے حملوں کے دعووں کے سلسلے کی تازہ کڑی ہے
پولیس نے شرانتی راجا پاکسے سے ان کے گھر پر پوچھ گچھ کی