صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
طلباء عام طور پر پوسٹ گریجویشن کے دوران ایک سال کیلیے کام کے اہل ہوتے ہیں
سابق بشپ کو اگست میں ریپ کے ایک مقدمے اور غیر قانونی و فحش حملے کے 12 مقدمات میں مجرم قرار دیا گیا تھا
حملہ آبنائے ہرمز سے 500 کلومیٹر مغرب میں خلیج میں ہوا
حملے کے بعد پولیس نے مشتبہ نوجوان کو گرفتار کرلیا جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں
نیویارک میئر کے مطابق غزہ میں اب تک 74 ہزار سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں جن میں 21 ہزار سے زیادہ بچے شامل ہیں
سی آئی اے تجزیے میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی عالمی تنہائی کو بھی ایک طویل مدتی خطرے کے طور پر بیان کیا گیا ہے
پٹھان کوٹ سمیت متعدد واقعات کا جھوٹا الزام پاکستان پرلگاکراس کا سیاسی فائدہ حاصل کیاگیا
طالبان رجیم کے کیخلاف کارروائی میں افغان طالبان کمانڈرعزت اللہ ہلاک ہوگیا
رپورٹ میں ممکنہ کارروائی کے حجم، نوعیت یا اہداف کے بارے میں حتمی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں
خاتون بینک منیجر کو کرائے کے گھر میں لے گئی اور جب وہ کمرے میں اکیلے تھے اسی وقت گروہ کے دیگر افراد نے دھاوا بول دیا
طالبان کو جنگ یا امن میں سے ایک راستہ منتخب کرنا ہوگا، سابق وزیر اعظم افغانستان
بنیادی مشاورت سعودی عرب اور شام کے درمیان ہو رہی ہے، امریکی حکام
ماسکو کی مصالحت دانستہ، افغان طالبان سے متعلق خدشات سے دستبردار نہیں ہوا
وہ طیارے کی لینڈنگ کا اجازت نامہ حاصل کرکے ایئرپورٹ کی کسی تنصیب یا کھڑے طیارے سے ٹکرا دیتا
حملے میں مراکش اور الجزائر کی شہریت رکھنے والی دو خواتین جاں بحق ہوئیں
تھائی خاتون شوہر کے گھر کانپور پہنچ گئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
آبنائے ہرمز کی چٹانی گزرگاہوں کو دھماکوں سے اُڑا کر راستے بنائے اور چھوٹی کشتیوں سے بڑے آئل ٹینکر تک تیل لے جایا گیا
آئل ٹینکر پر لائبیریا کا پرچم لہرا رہا تھا۔ جسے سمندری ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا تھا۔
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز اور حوثیوں کی باب المندب میں سعودی بحری ناکہ بندی سے تیل و گیس کی ترسیل میں کمی
امریکی نقصانات میں جدید جنگی طیاروں کے ساتھ نگرانی، ایندھن بھرنے اور بغیر پائلٹ کے طیارے بھی شامل ہیں
ابتدائی حالات سے بظاہر یہ اشارہ ملتا ہے کہ دونوں خاندان اس رشتے کے حق میں نہیں تھے
ملاقات کے دوران ایران اور آرمینیا کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کا جائزہ لیا گیا
سری لنکا کی متعدد سیاسی جماعتوں اور حکومتی اداروں نے بھی اس معاملے پر سفارتی کوششیں شروع کردی ہیں
سکیورٹی حکام کے مطابق صورتحال اب معمول پر ہے اور علاقے میں سکیورٹی فورسز کو اعلیٰ ترین سطح پر الرٹ کردیا گیا ہے
فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق منگل کو ملک بھر میں تقریباً 2 لاکھ 56 ہزار افراد نے احتجاج میں شرکت کی
پولیس کی جانب سے ساتویں گرفتاری کے بعد اس ممکنہ دہشت گردی اور بیرونی مداخلت کے پہلو سے تفتیش مزید اہم ہوگئی ہے
ایران کی قیادت سے متعلق امریکی صدر کا یہ بیان خطے میں جاری فوجی اور سیاسی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آیا ہے
سعودی عرب نے تاحال حوثیوں کے ان حملوں کی تصدیق نہیں کی اس لیے ان دعوؤں کی آزادانہ طور پر تصدیق بھی نہیں ہوسکی
پراسیکیوٹرز کے مطابق مینفریڈ ڈی نے کئی برسوں کے دوران رقم کے عوض ہیننگ کو تقریباً 2 ہزار خفیہ دستاویزات فراہم کیں
عوامی اور مسلح مزاحمت کی شدت سے ناجائز اور قابض طالبان رجیم کا اقتدار دن بہ دن کمزور ہونے لگا ہے
اخبار کے مطابق امریکی حکام کو حالیہ دنوں میں ممکنہ حملوں کے حوالے سے متعدد انٹیلیجنس وارننگز موصول ہوئی تھیں
یہ واقعہ سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیان حالیہ دنوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران پیش آیا ہے
امریکی فضائی نقصانات صرف براہ راست ایرانی حملوں تک محدود نہیں رہے، سی آر ایس رپورٹ
تہران کو اپنی جوہری افزودگی کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے، امریکی نائب صدر
خون کا عطیہ ایک اہم انسانی اور قومی خدمت ہے، سعودی حکام
اسرائیلی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ 7 اکتوبر کے دن اردن، قطر، صومالی لینڈ اور مصر، خصوصاً صحرائے سینا کا سفر نہ کریں
امریکا نے مصر اور کویت کیلیے بھی الگ الگ فوجی سودوں کی منظوری دی جن کی مجموعی مالیت 2.27 ارب ڈالر بنتی ہے
ایرانی مسلح افواج امریکا یا اسرائیل کی جانب سے کسی بھی ممکنہ غلطی کا انتظار کررہی ہیں
سعودی اتحادی افواج نے ’’فجر الیمن‘‘ آپریشن کے تحت تعز شہر کے شمال، جنوب اور مغربی علاقوں میں کارروائی کی
جہاز پر 19 افراد سوار تھے جن میں سے 17 بھارتی شہری تھے جبکہ مجموعی طور پر 12 زخمی ہوگئے
یہودی آباد کار نے اسرائیلی فوجیوں کی آشیرباد میں معذور فلسطینی کے گھر پر دھاوا بول دیا
ستمبر کے 4 دنوں میں مشرق وسطیٰ سے تیل کی برآمدات یومیہ 1 کروڑ 95 لاکھ سے 2 کروڑ 25 لاکھ بیرل تک پہنچ گئیں
سیف الدین خضر نامی نوجوان پر بدنام زمانہ ہیکنگ گروہ ’’شائنی ہنٹرز‘‘ کے اہم ارکان میں شامل ہونے کا شبہ بھی ہے
قطر سمیت خطے کے دیگر شراکت داروں کے ذریعے امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ بھی ہورہا ہے
وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کے ایران کو لاس اینجلس اور سان ڈیاگو کو تباہ کرنے کے بیان کی وضاحت جاری کردی
ایک روز قبل ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب نے باہمی دفاعی معاہدے کے تحت مشترکہ دفاعی اقدامات فعال کرنے پر اتفاق کیا
نئے ضوابط کا مقصد شہریوں کو غیر موٹاپے میں کمی لانا اور دل کی بیماریوں سمیت غیر متعدی امراض کی روک تھام ہے
اسرائیل نے ہائی جیکنگ سے نمٹنے کیلیے کمانڈ سینٹر قائم کیا، اپنی فضائی حدود بند کیں اور اپنے جنگی طیارے فضا میں بھیجے
مظاہرین پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن کے دفتر کی جانب مارچ کر رہے تھے تاہم پولیس کی بھاری نفری نے انہیں راستے میں روک دیا
حکام نے مسافروں اور عملے کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات بھی شروع کر دیے ہیں