صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رپورٹس کے مطابق مجوزہ معاہدے میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوری اور مستقل جنگ بندی کی تجویز دی گئی ہے
رپورٹ کے مطابق امریکا اپنے بعض اہم فوجی اثاثے دیگر خطوں میں منتقل کرنے پر بھی غور کر رہا ہے
مجھے یوکرین پر یقین ہے لیکن میں چیلنجز کے بارے میں بھی آگاہ ہوں، کرسٹوفر کوٹس
یہ دولت زیادہ تر "پیپر ویلتھ" ہے یعنی اس کا انحصار کمپنیوں کے حصص کی مارکیٹ ویلیو پر ہے
رپورٹ کے مطابق عالمی مہنگائی کی شرح 2026 میں 4 فیصد تک پہنچ سکتی ہے
سی این این کی رپورٹ اور اینڈرسن کوپر کے تبصرے نے امریکی سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے
جان ہیلی کا استعفیٰ وزیراعظم اسٹارمر کے لیے ایک سیاسی دھچکا قرار دیا جا رہا ہے
طالبان نے ہرات کی عورتوں کی حمایت میں آواز اٹھانے والوں پر کارروائی شروع کر دی
حکام کے مطابق شمالی آئرلینڈ کی سب سے بڑی مسجد کو بھی سکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر بند کرنا پڑا
حکام کے مطابق واقعے میں کسی شخص کے زخمی ہونے یا کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی
فسادات میں تقریباًاب تک260 افراد ہلاک اور60 ہزارسے زائد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں
مشرق وسطیٰ اور عالمی معیشت اس وقت دو طرح کی سخت گیر ریاستوں سے متاثر ہیں
جاپان، جنوبی کوریا، تائیوان، ہانگ کانگ اور آسٹریلیا کے شیئر بازاروں میں سرمایہ کاروں نے بھرپور خریداری کی
اسرائیلی فوج نے مشن کے دوران کوئی جھڑپوں کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں
جنگی صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے اثرات دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نمایاں طور پر سامنے آئے ہیں
شہزادی کو تھائی لینڈ میں قانون، سفارت کاری اور سماجی خدمات کے شعبوں میں نمایاں کردار کے لیے جانا جاتا تھا
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ معاہدے پر دستخط کی تقریب میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی شریک ہوں گے
ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ جنگ کے خطرات کم ہونے سے عالمی توانائی منڈیوں میں استحکام پیدا ہوا ہے
بندر عباس میں بھی دو الگ الگ دھماکوں کی آوازوں کی اطلاع دی گئی ہے
تاحال ایران کی جانب سے صدر ٹرمپ کے معاہدہ طے پاجانے کے دعوے کی تردید یا تصدیق سامنے نہیں آئی ہے
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کے مسودے پر دستخط اس ہفتے کے آخر میں یورپ میں ہوں گے
امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کی دستاویزات تقریباً حتمی شکل اختیار کر چکی ہیں؛ صدر ٹرمپ
متحدہ عرب امارات نے ایران پر حملوں کا الزام کیا تھا جبکہ ایران کا دعویٰ تھا صرف امریکی مفادات کو نشانہ بنایا
یمن جنگ کے بارے میں ایک متنازع بیان پر سعودی عرب نے لبنانی درآمدات پر پابندیاں عائد کی تھیں
امریکا اور ایران جنگ میں متحدہ عرب امارات پر میزائل حملوں کے بعد سوشل میڈیا قوانین سخت کیے گئے
ہرات میں ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر گرفتار خواتین کی رہائی کیلیے احتجاج کیا جا رہا تھا
امریکی فوج نے رواں ہفتے تیسرے جب کہ ناکہ بندی کے آغاز سے اب تک نویں آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے
صدر ٹرمپ نے آج ایران پر حملے کرنے اور تیل و گیس کی تنصیبات کا کنٹرول حاصل کرنے کی دھمکی دی ہے
عالمی اقتصادی ترقی کی شرح کم ہونے سے آنے والا مہنگائی کا سیلاب سب بہالے جائے گا
یہ حکمت عملی اسی طرز پر ہوگی جس طرح امریکا نے وینزویلا میں توانائی کے شعبے سے متعلق اقدامات کیے تھے
آئل ٹینکر سے ایران سے آرہا تھا اور اس نے انتباہی ہدایات کو نظر انداز کیا تھا؛ امریکی فوج
متاثرہ قیدی نے یہ الزام بھی لگایا کہ بعض مواقع پر کتوں کو بھی قیدیوں کے خلاف استعمال کیا گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گیبریئل نامی اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی
یہ کتبہ حجازی رسم الخط میں تحریر کیا گیا ہے، جو اسلامی تاریخ کے قدیم ترین عربی رسم الخطوں میں شمار ہوتا ہے
بل گیٹس نے بتایا کہ 2011 اور 2012 کے دوران ان کی ایپسٹین سے چند ملاقاتیں ہوئیں
موجودہ کشیدگی نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ عالمی امن و استحکام کے لیے بھی خطرات پیدا کر سکتی ہے
امریکا میں صارفین کی مہنگائی کی شرح مئی 2026 کے دوران گزشتہ تین برسوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
بھارتی آئل ٹینکر مبینہ طور پر امریکی وارننگز کے باوجود سرگرمی جاری رکھے ہوئے تھا
خواتین کے حقوق کی تنظیموں نے واقعے کی شدید مذمت کی
بحرین کی وزارت داخلہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سرکاری ہدایات پر عمل کریں اور غیر مصدقہ اطلاعات سے گریز کریں
پابندیوں کا مقصد ایران کی فوجی صلاحیتوں کو محدود کرنا اور اس کے دفاعی سپلائی نیٹ ورک کو متاثر کرنا ہے
زخمی ہونے والے 17 افراد کو فور طور پر منتقل کردیا گیا ہے
ان منصوبوں نے مختصر عرصے میں بڑی مالی سرگرمی پیدا کی اور عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کی
الازرق ایئربیس اردن کے صوبے زرقا میں واقع ہے جو دارالحکومت عمان سے تقریباً 100 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
کشیدگی کے باعث سکیورٹی ماحول انتہائی حساس اور غیر یقینی ہے جس میں اچانک تبدیلیاں آ سکتی ہیں
کھلاڑیوں کو ہاکی کٹس، پروٹیکٹو گیئر، شرٹس، شوز اور اسٹائپنڈ دیے جائیں گے
اہم گزرگاہ میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ عالمی معیشت، توانائی کی منڈیوں اور تیل کی قیمتوں پر فوری اثر ڈال سکتی ہے
مودی حکومت بھارت کے اندرونی حالات سنبھالنے اور نوجوان نسل کی امیدیں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے
پاکستان نے اسلام آباد مسجد پرہونے والے بزدلانہ خودکش حملے کا جواب دیتے ہوئےالقاعدہ کااہم کمانڈر ہلاک کیا
نشریاتی حقوق، اسپانسرشپ اور فرنچائز سے متعلق آمدنی میں قابل ذکر اضافہ ہوا