صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
طالبان کے ڈپٹی انٹیلیجنس افسر صفی اللہ متوکل کو نشانہ بنایا گیا ہے
رپورٹس کے مطابق طائز اور اس کے اطراف گزشتہ ایک روز کے دوران شدید لڑائی میں 70 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق خطے کے ممالک کو اپنے اقدامات پر نظرثانی کرنی چاہیے
بمبار طیاروں کو امریکا میں ان کے متعلقہ ہوم بیسز پر واپس بھیج دیا گیا ہے
اس منظر کو قبلہ کی سمت کے تعین کے لیے بصری رہنما کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں
ایران کی سرکاری کمپنی نیشنل آئل کمپنی کے سربراہ کو قائم مقام وزیر تیل مقرر کردیا گیا، رپورٹ
عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں امریکا کو تجاویز دی تھیں، کاظم غریب آبادی
حکام کے مطابق کینیڈا میں رجسٹرڈ گلف اسٹریم طیارہ برمودا کے ایل ایف ویڈ ایئرپورٹ سے بوسٹن کے لیے روانہ ہوا تھا
یہ بیان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثوں کے ذریعے جاری بالواسطہ رابطوں کے پس منظر میں سامنے آیا ہے
بھارت میں عیسائی نام اور شناختی کارڈ نمبر درج کر کے تصدیق کے بعد عبادت پر مجبور ہو چکے ہیں
ڈائریکٹوریٹ کے ہیڈکوارٹر پر راکٹ حملہ، نائب قاری ناصر احمد سمیت 5 افراد ہلاک ہوئے
ایس ایس جی کمانڈو محمد آصف کی تصویر، شناخت اور فوجی پروفائل کا خوب ڈھنڈورا پیٹا گیا
سرحدی علاقوں کے شہریوں نے بھی بھارتی فورسز کے گھناؤنے اقدام کو شرمناک عمل قرار دیا
قالیباف کے مطابق امریکا نے ثالث کے ذریعے حال ہی میں کچھ تجاویز ایران تک پہنچائی ہیں
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یمن کے صوبے طائز میں لڑائی میں نمایاں شدت آئی ہے
لجز ایئربیس پرتگال کے خودمختار جزائرِ آزورز میں واقع ہے اور امریکا طویل عرصے سے اسے فوجی مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے
پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ واقعے کے وقت جائے وقوعہ پر موجود تھا
پروازوں کا شیڈول عراقی اور ایرانی ایئرلائنز مل کر سنبھالیں گی
ایران کے مرکزی بینک نے کرنسی کو سہارا دینے کی غرض سے 2 ارب ڈالر تک مارکیٹ میں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے
اسد حکومت کے خاتمے کے بعد سے اسرائیل شامی سرزمین پر خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے
فورسز نے جنگی طیاروں، ڈرونز، توپ خانے، میزائلوں اور راکٹ لانچروں کا استعمال کرتے ہوئے کارروائیاں کیں
کیلیفورنیا اس قانون کے بعد امریکا کی 18ویں ریاست بن گئی ہے جہاں کم عمری کی شادی پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے
اعلامیے کے مطابق جی سیون روس پر عائد پابندیاں برقرار رکھے گا
ایکرا نے 2016 میں محض 14 سال کی عمر میں ٹرمپ کی ایک انتخابی ریلی میں شرکت کی تھی
ایئر ایمبولینس طیارے میں ایک مریض سمیت مجموعی طور پر 6 افراد سوار تھے
مجوزہ کارروائی کا اہم مقصد بحیرۂ احمر کے اہم تجارتی راستے اور باب المندب پر حوثیوں کا کنٹرول ختم کرنا ہے
30 ستمبر کو مشہد میں علی ہمتی سستانی اور مجید نیک اندیش کو پھانسی دی 100 سے زائد مظاہرین اب بھی خطرے سے دوچار ہیں
حوثی گروپ کی جانب سے ان تین میزائل حملوں کے بارے میں فوری طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
دوسری جانب حوثی گروپ کی جانب سے اس حملے کے حوالے سے فوری طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
دونوں نے کوئی بیان نہیں دیا اور انہیں 23 اکتوبر تک اولڈ بیلی کورٹ میں پیشی تک حراست میں رکھا گیا ہے
فلائی دبئی کی پرواز میں ہونے والے واقعے کے بعد الحَمّامی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ میں گرفتار ہوا
جذباتی اے آئی ویڈیو نے عدالت کی ہمدردی حاصل کی اور قاتل کو استغاثہ کی مانگی گئی سزا سے سے بھی زائد مدت کی قید سنائی گئی
روس نے غیرملکی شہریوں اور سفارت کاروں پر بھی زور دیا کہ وہ یوکرین کے دارالحکومت کیف چھوڑ دیں
اہم سوال یہ ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے کس سے رابطہ کیا جائے۔ امریکی صدر
سعودی حکومت اور آرامکو کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی
کرسٹا پائیک کو جان لیوا انجیکشن کے ذریعے سزائے موت دینے کی دو کوششیں کی گئیں، تاہم وہ زندہ بچ گئی
معاون پائلٹ نے مبینہ طور پر کپتان پر حملہ کیا اور کاک پٹ میں موجود تیز دھار آلہ استعمال کیا
ڈرائیوروں نے متاثرہ ٹرینوں میں سوار ہونے سے انکار کر دیا ہے
ہیوسٹن پولیس کے لیفٹیننٹ لیری کراؤسن کے مطابق اسی روز بچے کی تحویل سے متعلق سماعت ہوئی تھی
مقامی حکومت نے دوسرے حملے کا الزام ریپڈ سپورٹ فورسز پر عائد کیا ہے
ابتدائی پروازوں میں سکیورٹی انتظامات سخت رکھے گئے ہیں
ان ذخائر کو مارکیٹ میں لانے کا عمل فوری طور پر شروع ہوگا
شیون نے علیحدگی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے باوجود وہ ایلون مسک کی بہت پروا کرتی ہیں
حملہ 3 اکتوبر کی صبح ڈرونز کے ذریعے کیا گیا
ٹرمپ نے 22 ستمبر کو خود بھی ڈیزل برآمدات پر پابندی کی حمایت کا اظہار کیا تھا
خاندانوں میں ایک سے زیادہ اہل افراد ہونے کی صورت میں مجموعی رقم زیادہ ہوسکتی ہے
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں حوثی کارروائیوں اور کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے
عمر عبداللہ نے مودی کو بھارت میں نوجوانوں کے بڑھتے احتجاج سے خبردار کر دیا
افغانستان میں دیسی ساختہ آئی ای ڈیز کی کھ لے عام تیاری اور فروخت بھی جاری ہے
بھارتی ووٹر لسٹوں میں ہیرا پھیری پر کاکروچ جنتا پارٹی نے بھارتی چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا