صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
افغانستان میں دیسی ساختہ آئی ای ڈیز کی کھ لے عام تیاری اور فروخت بھی جاری ہے
بھارتی ووٹر لسٹوں میں ہیرا پھیری پر کاکروچ جنتا پارٹی نے بھارتی چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا
واقعے کے دوران شریک پائلٹ نے مبینہ طور پر طیارے کا کنٹرول سنبھالنے اور اسے گرانے کی کوشش کی
آبنائے ہرمز میں رواں ہفتے یہ چوتھے آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا ہے
اسرائیل میں 27 اکتوبر کو انتخابات ہونے ہیں اور نیتن یاہو اس واقعے کو اپنے حق میں پیش کر رہے ہیں
دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کو معاون پائلٹ نے ہائی جیک یا گرانے کی کوشش کی تھی جسے ناکام بنادیا گیا تھا
دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کے پائلٹ پر حملہ کرکے جہاز کو ہائی جیک یا گرانے کی کوشش کرنے والا عمانی نژاد تھا
جی 7 کا ہنگامی ویڈیو لنک اجلاس فرانسیسی صدر کی سربراہی میں ہوا جس میں ساتوں رکن ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی
تفتیش کے دوران ملزمان کے اعترافی بیانات اور شواہد نے کیس کے دائرے کار کو وسیع کردیا
جنس کی تبدیلی کا آپریشن کروانے کا خواہش مند نوجوان خود کو لڑکی سمجھتا تھا جبکہ ماں نفسیاتی علاج پر زور دیتی تھی
برینٹ خام تیل کی قیمت بھی 2.6 فیصد کم ہوکر 99.63 ڈالر فی بیرل ہوگئی جو 100 ڈالر فی بیرل رہی تھی
جاں بحق اہلکاروں کا تعلق پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے فاطمیون ملیشیا سے ہے
ایندھن کی قیمتوں میں سالانہ بنیاد پر 18.8 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ اگست میں یہ اضافہ 14.3 فیصد تھا
طیارہ ہائی جیک یا گرانے کی کوشش کرنے والے عمانی پائلٹ کو سعودی حکام نے تبوک ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا تھا
جی 7 اجلاس میں خام تیل اور صاف شدہ پٹرولیم مصنوعات کی عالمی منڈی کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک بڑے سپر ٹینکر کو نامعلوم پروجیکٹائل سے نشانہ بنائے جانے کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی
امریکا نے یورپی ممالک سے اپنے ہنگامی ڈیزل ذخائر میں سے مزید ایندھن مارکیٹ میں لانے کا مطالبہ بھی کیا تھا
دنیا ایران میں ہونے والے واقعات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے
تعلیم کے اخراجات میں 1.7 فیصد اضافے کی تجویز ہے، جسے بعض طلبہ اور تعلیمی حلقے ناکافی قرار دے رہے ہیں
وہ غزہ میں خوراک کی دستیابی اور انسانی قانون سے متعلق ایک رپورٹ پر بھی کام کر رہے تھے جو مئی میں شائع ہوئی
نئی تعیناتیوں کا مقصد دونوں خلیجی ممالک کی اہم توانائی تنصیبات کو ممکنہ حملوں سے تحفظ فراہم کرنا ہے
حملوں میں حوثیوں کی نقل و حرکت، کمک، جنگجوؤں کے اجتماعات، اہلکاروں، گاڑیوں اور فوجی سازوسامان کو نشانہ بنایا گیا
پولیس کے مطابق 27 سالہ شخص کو وسطی لندن سے دہشت گرد کارروائی کی تیاری کے شبہے میں حراست میں لیا گیا
ایک اضافی پیٹریاٹ بیٹری سعودی عرب کی ایک اہم تیل تنصیب کے دفاع کے لیے بھیجی گئی
پائیک کو 1995 میں اپنی 19 سالہ ہم جماعت کولین سلیمر کے قتل کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی
مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کا دعویٰ غلط ہے
اسکول میں آگ بجھانے کے لیے پہنچنے والی فائر بریگیڈ کی گاڑی کو سینکڑوں نوجوانوں نے گھیر لیا
وزارتِ داخلہ نے الزام لگایا ہے کہ یہ صحافی کالعدم اخوان المسلمون کے میڈیا نیٹ ورک کے لیے کام کر رہے تھے
ٹینکر کو پہنچنے والے نقصان کی مکمل تفصیلات اور ممکنہ ماحولیاتی اثرات فوری طور پر واضح نہیں ہوسکے
حادثہ 30 ستمبر کی رات ایولون کے قریب پیش آیا
سعودی حکام نے فوری طور پر حملے میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں دی
مارکیٹ پر دباؤ کو کچھ حد تک سعودی عرب سے بہتر ہوتی تیل برآمدات نے کم کیا ہے
طالبان چوکی پر راکٹ حملے میں 7 اہلکار ہلاک اور متعدد پوسٹیں تباہ کی گئیں
مفروربھارتی شہری کو انتہائی پرتشدد، مسلح اورخطرناک قراردیا گیا
واقعے کے محرکات ابھی واضح نہیں ہیں اور متحدہ عرب امارات سمیت متعلقہ حکام تحقیقات کر رہے ہیں
بھارتی پائلٹ نے چاقو حملے میں شدید زخمی ہونے کے باوجود ہائی جیک کی کوشش ناکام بنادی تھی
اسرائیل جانے والی پرواز میں معاون پائلٹ نے سینیئر پائلٹ پر چاقو سے حملہ کرکے طیارے پر قابو حاصل کرنے کی کوشش کی تھی
ہائی جیک یا جہاز کو گرانے کی کوشش کے دوران پائلٹ نے ایئرکنٹرول روم کو 7700 اور 7500 کوڈز بھیجے تھے
29 ستمبر کو مدینہ کے بجلی گھر پر ڈرون حملے میں حوثیوں کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے؛ ترجمان جنرل ترکی المالکی
2008 کے احمد آباد سیریل دھماکا کیس میں احمد باوا عرف ابو ابوبکر بریلوی کو گجرات ہائی کورٹ نے پھانسی کی سزا دی تھی
ایران نے کبھی مذاکرات سے گریز نہیں کیا اور نہ ہی آئندہ ایسا کرے گا، صدر مسعود پزشکیان
عمان سے تعلق رکھنے والے معاون پائلٹ نے اسرائیل جانے والی پرواز کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی تھی
دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز کے معاون پائلٹ نے پائلٹ پر چھری سے حملہ کرکے طیارے کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی تھی
تل ابیب جانے والی پرواز کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کرنے والا معاون پائلٹ سخت گیر اسلامی نظریات رکھتا ہے، نیتن یاہو
معاون پائلٹ نے پائلٹ پر حملہ کرکے جہاز پر قابو پانے اور اسے گرانے کی کوشش کی تھی
ملاقات ترکیہ کی سکیورٹی اور انٹیلی جنس اداروں کی دعوت پر ہوئی
یہ واقعہ 27 ستمبر کو اس وقت سامنے آیا تھا جب فوجی اڈے کے قریب تین مشتبہ وینز کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے کارروائی کی
ڈرون کو ماہرین کے حوالے کردیا گیا ہے تاکہ اس میں موجود معلومات اور ڈیٹا حاصل کیا جاسکے، ایرانی حکام
گرفتار شخص کا کہنا ہے کہ اس نے سیلاب سے پریشان لوگوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے ایسا کیا